تجربہ کامیاب ، چینی سائنسدانوں نے کرونا وائرس کی دوا تیار کرلی ، مدافعتی نظام میں کیا تبدیلی لائے گی؟

بیجنگ (پی این آئی)تجربہ کامیاب ، چینی سائنسدانوں نے کرونا وائرس کی دوا تیار کرلی ، مدافعتی نظام میں کیا تبدیلی لائے گی؟ تیار کردہ دوا کا پیکنگ یونیورسٹی میں تجربہ کیا گیا جو کامیاب رہا، دوا حیرت انگیز طور پر متاثرہ شخص کوتیزی سے […]

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا خوفناک انجام،کرونا وائرس کے کیسز کی شرح اور اموات میںبڑا اضافہ

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا خوفناک انجام،کرونا وائرس کے کیسز کی شرح اور اموات میں بڑا اضافہ..صوبہ پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز کی شرح اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز […]

اچھی خبریں آنے کا سلسلہ جاری،پاکستان میں کرونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد میں زبردست اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)دنیا سمیت پاکستان میں کرونا وائرس کی تعداد میں جہاں حیرت انگیز اضافہ ہوتا جارہا ہے وہیں دوسری جانب کرونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد میں زبردست اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا ہے ۔ دنیا بھر میں اس وقت […]

کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار رہیں، طبی ماہرین نے پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

برلن (پی این آئی) جرمن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کہ دنیا کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار رہے۔جرمنی کے سرکاری طبی ادارے رابرٹ کوچ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ لاتھر وائلر کا کہنا ہے کہ وائرس کی دوسری لہر کافی حد […]

جہلم شہر کی سڑکوں پر کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کلورین سپرے کر دیا گیا

جہلم (طارق مجید کھوکھر) جہلم شہر کی تمام سڑکوں پر کلورین سپرےکیا گیا،عوام کا میونسپل کارپوریشن کے اس اقدام پر خراج تحسین،تفصیلات کے مطابق میونسپل کارپوریشن کے چیف آفیسر انعام الرحیم کی ہدایت پر چیف سینٹری انسپکٹر رانا محمد اشفاق کی نگرانی میں جہلم شہر […]

کرونا وائرس کی دہشتگردی جاری ، امریکا میں یومیہ اموات کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافے کی پیشنگوئی کر دی گئی

نیویاک (پی این آئی) امریکی اخبار کو حاصل ہونے والی ٹرمپ انتظامیہ کی ایک اندرونی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جون تک امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد تین ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔یہ موجودہ تعداد، جو کہ 1750 ہے، میں 70 فیصد اضافہ […]

کرونا وائرس کا چیلنج طویل ہونے لگا، حکومت نے اسمارٹ لاک ڈائون کی طرف جانے کا اعلان کر دیا، اہم تفصیلات آگئیں

” ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملک لمبا لاک ڈائون برداشت نہیں کر سکتا،کرونا وائرس کا چیلنج طویل ہو سکتا ہے ،ہمیں اپنی حکمت عملی اپنے ماحول کے مطابق بنانی پڑے گی، […]

اچھی خبروں کا تسلسل جاری ، 11 روز تک تشویشناک حالت میں رہنے والے 10 ماہ کے پاکستانی بچے نے کرونا وائرس کو شکست دے دی

شارجہ (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں 11 روز تک تشویش ناک حالت میں رہنے والے 10 ماہ کے پاکستانی بچے نے کرونا وائرس کو شکست دے دی، بچے کے والدین میں بھی وائرس کی تشخیص ہوئی تھی، 2 ہفتے تک شارجہ کے ہوٹل […]

کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے سلسلے میں بہت بڑی پیش رفت ، آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے تیار کردہ ویکسین کاتجربہ کامیاب

لندن (پی این آئی) کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے سلسلے میں بہت بڑی پیش رفت، آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے تیار کردہ ویکسین کا بندروں پر کیا گیا تجربہ کامیاب ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے قدیم اور مشہور یونیورسٹی آکسفورڈ سے […]

کرونا وائرس،سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 78 ہوگئی، صوبے میں مریضوں کی مجموعی تعداد 4232

کراچی(پی این آئی)صوبے میں آج کورونا کے مزید 287 کیسز سامنے آئے ہیں اور 3 اموات بھی ہوئی ہیں جس کی تصدیق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نےکی۔وزیراعلیٰ نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ نئے کیسز کے بعد صوبے میں مریضوں کی مجموعی تعداد 4232 اور […]

کرونا وائرس کو شکست دینے کی کوششوں میں بڑی کامیابی، 24 گھنٹوں کے دوران ایک بھی نیا کیس رپورٹ نہ ہوا، 172 مریض صحتیاب

ابوظہبی (پی این آئی) کرونا وائرس کو شکست دینے کی کوششوں میں بڑی کامیابی، متحدہ عرب امارات میں 24 گھنٹوں کے دوران ایک بھی نیا کیس رپورٹ نہ ہوا، امارات میں مزید 172 کرونا مریض صحتیاب ہوگئے، مہلک وبا کو شکست دینے والوں کی کل […]