وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو چھٹی مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کا میچ دیکھنے کیلئے لیے 2 دن کی چھٹی مل گئی ہے اور وہ میچ دیکھنے کیلئے دبئی جارہا ہوں ۔ میڈیا کیساتھ بات چیت کےدوران ان کا کہنا تھا کہ […]

منظور وسان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے متعلق بڑا خواب دیکھ لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے متعلق بڑا خواب دیکھ لیا۔سیاسی خواب دیکھنے کے حوالے سے مشہور منظور وسان کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن سے قبل شیخ رشید نئی جماعت میں شامل ہوں […]

بانی ایم کیو ایم اور نواز شریف کی واپسی !وزیرداخلہ شیخ رشید نے ہاتھ کھڑے کر لیے

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خطے کے حالات تیزی سے بدلنے جا رہے ہیں اور اگلے 6 ماہ انتہائی اہم ہیں، ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں مودی ملوث ہے،فیٹف سے پہلے […]

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے حامد میر کے پروگرام میں کبھی نہ جانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ میری دس سے 12 سالوں میں حامد میر سے نہ کبھی بات ہوئی ہے اور نہ ہی پروگرام میں گیا ہوں ، نہ کبھی جاؤں گا ۔نجی ٹی وی دورہ کویت سے […]

سندھ میں گورنر راج کا امکان؟ وزیرداخلہ شیخ رشید کھل کر بول پڑے

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سندھ میں کسی مشن پر نہیں آیا، گورنرراج کا کوئی امکان نہیں، لاء اینڈ آرڈر صوبے کا مسئلہ ہے، امن وامان سے متعلق وزیراعظم کو حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کروں گا،پی ٹی […]

وزیر داخلہ سے استعفے کا مطالبہ، وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کو پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ون آن ون ملاقات ہوئی ، جس میں شیخ رشید نے […]

اداکارہ میراکو امریکی پاگل خانے سے چھڑانے میں شیخ رشید نے کیا کردار ادا کیا؟ اداکارہ نےوزیرداخلہ کی پھرتیوں سے متعلق خود ہی بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی رہائی میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے اہم کردار اداکیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں کیوں پاگل ہوں ،پاگل ہوں میرے دشمن۔ میری مخالف لابی میری […]

شیخ رشید کی چھٹی، وزارت داخلہ کیلئے دو طاقتور شخصیات میں میچ پڑ نے کا انکشاف، وزیراعظم عمران خان پر شدید دبائو کا دعویٰ آگیا

لاہور (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ دوطاقتور وزیروں میں ’وزیر داخلہ ‘ کی کرسی کیلئے میچ پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے عارف حمید […]

وزیرداخلہ شیخ رشید نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے۔ انہوں نے سی ڈی اے اسپتال سے سائنو فارم (چینی) ویکسین لگوائی ۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو گزشتہ سال کورونا بھی ہوچکا ہے، جب کہ آئسولیشن […]

شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنائے جانے کے پیچھے اصل وجہ کیا نکلی؟ تحریک انصاف میں بھی شدید اختلافات کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں شیخ رشید کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا لیکن شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر کئی تحفظات بھی سامنے آئے جن میں سے کچھ تحفظات تو پاکستان تحریک انصاف کے […]

وزیر داخلہ بننے کے بعد شیخ رشید میں بھی تبدیلیاں 3فالورزکو چھوڑ کرٹوئٹر پر سب کو ان فالو کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزارت داخلہ کا اہم ترین منصب سنبھالنے کے بعد فرزند پنڈی شیخ رشید میں بھی اب تبدیلیاں نظرآرہی ہیں۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس کے دوران اور میڈیا سے گفتگو […]