بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا، سیاسی جماعتوں میں کونسی جماعت پہلے نمبر پر آگئی؟ بڑی خبر
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان بلدیاتی انتخابات، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج، آزاد امیدوارو ںنے اب تک ایک ہزار 58نشستیں حاصل کر کے میدان مار لیا ،سیاسی جماعتوں میں جمعیت علمائے اسلام سب سے آگے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی […]