ہر خاندان کو فوری طور پر کتنے ہزار روپے ماہانہ دیئے جائیں گے؟ وزیراعظم شہباز شریف نے خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28ارب روپے سے ریلیف پیکج کا آغاز کر رہے ہیں، پاکستان کے غریب عوام کو فوری طور پردو ہزار روپے ماہانہ دیے جا رہے ہیں، یہ ریلیف اس کے علاوہ ہے جو پہلے ہی […]