حکومت کتنا عرصہ تک چلائیں گے؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے حکومت اگست 2023ء تک چلانے کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا […]

عمران خان نے پشاور جلسے کی تاریخ تبدیل کر دی، کیا بڑا مطالبہ کرنیوالےہیں؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے بدھ کے روز پشاور میں جلسے کی کال دے دی۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ وہ بدھ کے روزعشاء کے بعد پشاور میں جلسہ کریں گے، یہ ان کا رجیم […]

لیٹر گیٹ تحقیقات، پی ٹی آئی نے وزیراعظم شہباز شریف کی پیشکش مسترد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے لیٹر گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کی پیشکش مسترد کر دی۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ شہباز شریف کی لیٹر گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے […]

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عہدے سے استعفے کا اعلان کردیا

کراچی(پی این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں عمران خان سے اظہار یکجہتی اور نئی حکومت کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے نکالی گئی احتجاجی ریلی […]

عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے برطرفی، جمائما خان کا رد عمل بھی سامنے آ گیا

لندن (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے وزیراعظم پاکستان کے منصب سے عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کے ذریعے برطرفی کے بعد سابقہ اہلیہ جمائما گولڈاسمتھ نے بھی ’ذو معنی‘ ٹوئٹ شیئر کیا ہے۔ جمائما نے لندن میں ایون فیلڈ […]

ایم کیو ایم سے معاہدہ، ایڈمنسٹریٹر کراچی کو تبدیل کیا جائیگا یا نہیں؟ پیپلزپارٹی نے یوٹرن لے لیا

کراچی ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ایڈمنسٹریٹر سے متعلق کوئی معاہدہ علم میں نہیں ، لوگوں کو ساتھ لے کر چلنے کی ذمہ د اری نئی حکومت پر […]

علی محمد خان نے اسمبلی سے استعفوں کی مخالفت کر دی، مستعفی ہوئے تو کیا نقصان ہو گا؟ واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے استعفوں کی مخالفت کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی رائے میں اسمبلی سے مستعفی نہ ہوا جائے کیونکہ اس سے اپوزیشن کو کھلی چھوٹ مل جائے گی۔نجی ٹی وی […]

وزارتِ عظمیٰ سے ہٹائے جانے کے بعد عمران خان کا پہلا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ سے فارغ ہونے کے بعد عمران خان کا پہلا بیان سامنے آگیا ہے .ٹوئٹر پر عمران خان نے لکھا کہ “پاکستان 1947ء میں ایک آزاد ریاست بنا لیکن حکومت کی تبدیلی […]

عمران خان کی حکومت جاتے ہی دو اہم ترین ملکی بڑے عہدیداروں نےاستعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اٹارنی جنرل خالد جاوید خان اور گورنر کے پی شاہ فرمان مستعفی ،روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق عمران کی حکومت گرتے ہی اٹارنی جنرل خالد جاوید خان بھی مستعفی ہوگئے، وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک […]

” خان کو باندھ کر ہرایا گیا ہے”،شہباز گل کا ردِ عمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ عمران خان کو باندھ کر کر ہرایا گیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ “ان سارے دنوں میں خان کو اکیلے لڑتے دیکھا ایک بہادر […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری مستعفی ہوگئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری مستعفی ہوگئے۔خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں آج صبح ساڑھے 10 بجے سے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی ہے […]