توشہ خانہ کیس میں عمران خان کیخلاف نیب ریفرنس بنے گا؟ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم اعلان

اسلام آبا د (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں ہر چیز قانون کے مطابق ہو گی۔آج قومی اسمبلی اجلاس کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ کیا توشہ خانہ […]

آپ لوگوں نے تحفے چوری کر کے بیچے، خریدتے تو کیس نہ بنتا، فواد چوہدری کا احسن اقبال کو جواب

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ریکارڈ سرکار کا ریکارڈ ہے، تحفہ ملتا ہے جمع ہوتا ہے ،خریدنا ہواس کی قیمت لگتی ہے جوخزاے میں جمع ہوتی ہے، آپ لوگوں […]

پی ٹی آئی کا پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ(ن)کے فارن فنڈنگ کیسز کی سماعت بھی ساتھ ہی کی جائے۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات […]

عمران خان نے سیاسی ڈیڈلاک میں مصالحت کے لیے فوج کو مدد کے لئے نہیں بلایا تھا، شیریں مزاری کا مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ عمران خان نے سیاسی ڈیڈ لاک میں مصالحت کے لیے فوج کو نہیں بلایا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں شیریں مزاری نے کہا […]

شہباز شریف کی کابینہ میں وزیرخارجہ اور وزیرداخلہ کون ہوں گے؟ حتمی فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں متحدہ حکومت کی وفاقی کابینہ کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ میں سابق وزیر قانون و داخلہ […]

مولانا فضل الرحمٰن کے پرانے ساتھی عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار کے بجائے اقدار اور قومی آزادی و خودمختاری کا تحفظ اہم ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان سے جمعیت علمائے اسلام شیرانی گروپ کے سربراہ مولانا خان محمد شیرانی کی ملاقات ہوئی […]

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ہمارے موقف کی تائید کی، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آرکی ایک متوازن پریس کانفرنس تھی، سیاسی مداخلت کے ہمارے مؤقف کی ڈی جی آئی ایس پی آر نے تائید کی ہے۔شاہ محمود قریشی نے […]

سابق وزیر اعظم عمران خان کی استعفیٰ دینے والے ارکان قومی اسمبلی کو شاباش

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے والے اپنے 123ارکان کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وہ استعفے دینے پر تحریک انصاف کے 123اراکین اسمبلی کو سراہنا چاہتے ہیں، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے […]

شہباز حکومت بھی عوام پر مہنگائی کا بم پھوڑنے کو تیار۔۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 200روپے تک جانے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر پاکستان میں پہلی بار ڈیزل کی قیمت 200روپے فی لیٹر تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ایکسپریس ٹربیون کے […]

بریکنگ نیوز! قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کے استعفوں کو منظور کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا ہے کہ میں نے بطور قائم مقام اسپیکر پی ٹی آئی کے123اراکین کے استعفوں کو منظور کرلیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹۓ ٹوئٹر پر اپنے پیغٖام میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف […]

پی ٹی آئی لاہور جلسے کی تاریخ پھر تبدیل، جلسہ کب ہو گا؟ نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کا مینارِ پاکستان پر ہونے والا جلسہ اب 23 اپریل کے بجائے 24 اپریل کو ہوگا۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات، فرخ حبیب کی جانب سے سوشل میڈیا پر جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔فرخ […]