سیلاب کے بعد 34لاکھ بچوں کوفوری جان بچانے والی امدادکی ضرورت ہے ، عالمی ادارے نے خبردار کر دیا

واشنگٹن (آئی این پی )اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال(یونیسیف) نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کے بعد 34 لاکھ بچوں کوفوری جان بچانے والی امداد کی ضرورت ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق یونیسیف کے پاکستان میں نمائندے عبداللہ فادل کا سندھ کے دوریکے بعدکہنا […]

آزادکشمیر،چیف سیکرٹری کا وادی نیلم میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف سخت کاروائی کرنے کارروائی کا فیصلہ

نیلم (آئی اے اعوان) آزادکشمیرکے چیف سیکرٹری محمد عثمان چاچڑنے وادی نیلم میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف سخت کاروائی کرنے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وادی نیلم کے دورے کے دوران چیف سیکرٹری محمد عثمان چاچڑ […]

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز زیر غور ہے یا نہیں؟ وزیر دفاع کا تہلکہ خیز اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری آئین کے مطابق ہو گی اور پاکستان فوج کے موجودہ سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے ہفتے کو اسلام آباد میں پریس […]

ملکہ الزبتھ دوم کے جنازے میں کسےمدعو اور کس کو نہیں بلایا گیا ، فہرست جاری

اسلام آباد ( پی این آئی )ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں مدعو کیے گئے مہمانوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق روس اور شمالی کوریا کے صدر جنازے میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔96 برس کی عمر میں […]

ملک کا سب سے بڑا مسئلہ آرمی چیف کی تعیناتی لگ رہا ہے، شیخ رشید بھی برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم فیول ایڈجسٹمنٹ معاف کرتا ہےاور وزیر توانائی موخرکرتا ہے۔ایم کیو ایم اپنے کارکنوں کی لاشیں ملنے کے باوجود حکمرانوں کی سیاسی لاش کے ساتھ کھڑی ہے۔صدر سیاسی مفاہمت کراتے ہیں […]

عمران خان نے ملک کو انتشار سے بچانے کیلئے اہم تجویز دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو انتشار سے بچانے کیلئے فوری الیکشن کا اعلان کیا جائے، شفاف الیکشن میں تاخیر سے معاشی بحران بڑھتا جائے گا، مجھے خوف ہے کہ کہیں چیزیں سب […]

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر انسانی حقوق مقبوضہ کشمیر میں جاری تشدد کو روکنے اور کشمیریوں کی جان و مال کو بچانے کے لیے کردار ادا کریں، سردار امجد یوسف کا جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب

جنیوا (پی این آئی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا 51ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انٹرنیشنل ایکشن فار پیس اینڈ سسٹینایبل ڈیویلپمنٹ کی جانب سے سردار امجد یوسف خان نے اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی […]

شہباز گل کی ضمانت منظور، یہ عدالت بغاوت کو نہیں مانتی عدالت کا 5 لاکھ روپےکے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی ضمانت بعداز گرفتاری منظور کرلی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ یہ بینچ بغاوت کو نہیں مانتا، اس کے علاوہ دلائل دیں،پچھلی […]

کشتی کو وہ کنارے پر لگا سکتا ہے جس کے پاس کنٹرول ہو، بڑے ماہر معیشت کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ اگر کوئی کہتا ہے کہ ملک کو معاشی بدحالی سینکال لیا تو اسے معیشت کا ادراک ہی نہیں ہے، گزشتہ پانچ ماہ کے دوران اس حکومت نے کوئی ایسا کام نہیں […]

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانیوں کو ایک اور بُری خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب نے پاکستان کی معاشی صورتِ حال کو مزید گمبھیر بنادیا، اگر شرائط پوری نہیں کریں گے تو آئی ایم ایف کا پروگرام رک جائے گا۔اسلام آباد میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شہباز […]

کسی کام کے نہیں ہو تم لوگ، عمران خان اپنے ہی پارٹی رہنمائو ں پر برہم

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان متنازع بیانات پر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے دفاع نہ کیے جانے پر برہم ہو گئے۔عمران خان کے حال ہی میں دئیے متنازعے بیانات پر سینئر قیادت بشمول اسد عمر اور شاہ محمود قریشی یہ کہنے […]