کہاں کہاں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

کراچی(پی این آئی)ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جلوسوں کی انتظامیہ موسمی شدت مدِنظر رکھ کر حفاظتی تدابیر اختیار کریں، بجلی کے کھمبوں اور تاروں سے […]

مون سون سیزن میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ رواں ماہ کے دوران صوبہ پنجاب اور سندھ میں مون سون کی بارشوں کے نتیجے میں ایمرجنسی کے حالات پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے کہا ہے کہ […]

محکمہ موسمیات نے دو دن طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) پرونشل ڈیزاسٹر میجنمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات بھی شدید […]

چنگان ایلسوین کا ’بلیک ایڈیشن‘ پاکستان میں متعارف کرا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کی معروف گاڑی چنگان ایلسوین سیڈان کے بلیک ایڈیشن نے مارکیٹ میں دھوم مچا دی ہے جو کہ خصوصی طور پر ٹاپ ویرینٹ ’ 1.5 ڈی سی ٹی لومیئر ‘ کیلئے لانچ کیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق چنگان ایلسوین […]

ہم موجودہ حکومت سے خوش نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد پیپلزپارٹی رہنما کا بڑا بیان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے نبیل گبول کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ کتنا چلیں گے اس کا بھروسہ نہیں، پیپلز پارٹی حکومت سے خوش نہیں ہے،ہمارے بھی کچھ مطالبات ہیں جن پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی […]

شدید بارشوں کا اگلا اسپیل کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)شہرقائد میں مون سون کا اگلا اسپیل 20 جولائی کے بعد بارشوں کا سبب بنے گا۔ تاہم اس وقت کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود، موسم گرم اور مرطوب ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی بونداباندی اور ہلکی بارش کا […]

تباہ کن بارشیں شروع، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانے والی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے کہا خبردار کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں ہوا کا شدید دباؤ ہے جس کے باعث مون سون میں زیادہ بارشوں کا امکان ہے، مون سون کا اسپیل بھارت سے پاکستان میں داخل ہوسکتا […]

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قراردیدیاگیا

کراچی(پی این آئی)وزارت داخلہ نے ٹوئیٹر(ایکس )بحال کرنے سے انکار کردیا،سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع، وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قراردیدیا، پاکستان میں ایکس پر پابندی آئین کے آرٹیکل 19 کی خلاف ورزی نہیں ہے۔ وزارتِ داخلہ […]

پاک فوج میں 22 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدوں پر ترقی ہوگئی ، تفصیلات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ یہ فیصلہ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت منعقدہ بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔اعلیٰ عہدوں پر ترقی […]

کب سے کب تک مون سون بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانے والی پیشنگوئی

لاہور ( پی این آئی) بالائی اور وسطی پنجاب 10 سے 15 جولائی مون سون بارشوں کی زد میں رہیں گے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشوں کے امکانات ہیں12 سے 14 جولائی […]

کراچی میں فائرنگ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی جاں بحق ہو گئے

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے کریم آباد کے قریب فائرنگ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ( ڈی ایس پی) علی رضا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کو عباسی […]