پی آئی اے نے کن کن ممالک کیلئے پروازیں دوگنا بڑھا دیں؟ اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عیدحکومت کا عید سے قبل بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے اہم اقدام، پی آئی اے نےخلیجی ممالک کیلئے پروازوں کی تعداد دوگنا اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے مشرق وسطیٰ میں پھنسے پاکستانیوں کو […]

عید سے قبل بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے نے پروازوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے بیرون ملک خصوصاً مشرق وسطیٰ میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے فضائی پروازوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ پی آئی اے نے متحدہ عرب امارات، قطر اور بحرین کے لیے اعلان کردہ 18 پروازیں […]

انٹرمیڈیٹ میں91فیصد نمبرز حاصل کرنے والے طلبا کیلئے خوشخبری آگئی

دبئی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ہائی اسکول کے امتحان میں غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ اور ان کے خاندانوں کو گولڈن ویزا جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔متحدہ امارات کی حکومت سرمایہ کاروں اور اعلیٰ تعلیمی استعداد […]

افغان حکومت نے پاکستان کیلئے ہفتہ وارکتنی پروازیں چلانے کی اجازت مانگ لی؟

اسلام آباد(آن لائن ) افغان حکومت نے ہفتہ وار 2 پروازیں چلانے کی اجازت مانگ لی، پروازیں سفارتکاروں کیلئے چلائی جائیں گی، آریانہ ایئرلائن کابل اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں چلائے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق افغان سول ایوی ایشن نے پاکستان سول ایوی ایشن […]

خلیجی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے نے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ عرب امارات، قطر اور بحرین میں‌ پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئےاقدامات،حکومت نے تین ممالک کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلا ن کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیے گئے اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات […]

سعودی حکومت کا مسجد اقصی کا انتظام سنبھالنے کا امکان

ریاض(آئی این پی)سعودی حکومت کی جانب سے قبلہ اول مسجد اقصی کا انتظام سنبھالنے کا امکان ہے،اسرائیلی وزیرخارجہ کے دورہ امارات میں پیش رفت ہوئی ہے اور نئی اسرائیلی حکومت مسجد اقصی کی انتظامی کونسل بنانے کیلئے راضی ہوگئی، نجی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ […]

شائقین کرکٹ کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، پاکستانی کرکٹر پر 8سال کی پابندی لگ گئی

دبئی (پی این آئی ) آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹرز عامر حیات اور اشفاق احمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے دونوں کھلاڑیوں پر ہر طرح کی کرکٹ پر 8 […]

مسجد اقصیٰ کا انتظام کس اسلامی ملک کو ملنے جا رہا ہے؟ عالم اسلام کیلئے بڑی خوشخبری

ریاض(پی این آئی ) مسجد اقصی کا انتظام سعودی حکومت کو ملنے کا امکان ہے۔اسرائیل کے وزیر خارجہ یائرلیپڈ کے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران اس حوالے سے پیش رفت سامنے آئی ہے۔ یائر لیپڈ چند روز قبل متحدہ عرب امارات میں اپنے سفارتخانے […]

گرمی کے نئے ریکارڈ قائم، 23 ممالک میں پارہ 50 ڈگری سے تجاوزکرگیا

دوحہ(این این آئی) امریکا، یورپ، کینیڈا اور خلیجی ممالک اس وقت شدید گرمی کی لہر کا سامنا کر رہے ہیں اور نسبتا سرد ماحول میں رہنے والے یورپی اور امریکی ممالک کیشہریوں کے لیے شدید گرمی ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا49.6ڈگری، […]

پاکستان آہستہ آہستہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی طرف بڑھ رہا ہے،اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

یروشلم(آئی این پی)اسرائیل سے شائع ہونے والے اخبار نے خیال ظاہر کیا ہے کہ پاکستان آہستہ آہستہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی طرف بڑھ رہا ہے مگر پاکستان کے اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نا کرنے کا فیصلہ طالبان کریں گے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی […]

وزیراعظم عمران خان نے امریکا کیساتھ شراکت داری کیلئے اپنی شرط بتا دی، قومی اسمبلی میں دھواں دارخطاب

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں آج اس پر اس لیے بات کرنا چاہتاہوں ، ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم وار آن ٹیرر میں فرنٹ لائن سٹیٹ بن جائیں گے ، میری […]