شہری ہوشیار ہوجائیں، طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
لاہور (پی این آئی)لاہور والے ہوشیار ہوجائیں! ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں آج سے 16 اگست تک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے، نشیبی علاقے زیر آب آسکتے ہیں۔ […]