شاہین شاہ آفریدی اور محمد وسیم جونئیر کی انجری کے بعد سٹار فاسٹ بالرکو ٹیم میں شامل کر لیا گیا
دبئی(پی این آئی)ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور دھچکا گیا ہے، فاسٹ باولر محمد وسیم جونیئر سائیڈ سٹرین انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پریکٹس کے دوران کمر […]