بڑی سیاسی جماعت نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ زہری کوشمولیت کی دعوت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ثناءاللہ زہری کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دے دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جنرل (ر)عبد القادر بلوچ اور ثناء اللہ زہری […]

گلگت بلتستان الیکشن،پیپلز پارٹی اور ن لیگ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر متفق ہو گئےمریم نواز اوربلاول بھٹو نے مقامی رہنماؤں کو اجازت دے دی

گلگت(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے کہاہے کہ گلگت بلتستان انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت پڑی تو یہ مقامی سطح کے رہنما دیکھیں گے،پی ڈی ایم میں مختلف جماعتیں سب کا اپنا منشور ہے ، چند چیزوں پر اتفاق […]

باغیچے میں چہل قدمی کے دوران بلاول بھٹواو رمریم نواز کی ملاقات،گلگت بلتستان الیکشن میں مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کر لیا، اعلامیہ جاری

گلگت (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)اور پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کے انتخابات کو شفاف بنانے کا مطالبہ کردیا اور کہاکہ اس انتخابی عمل میں شفافیت نہ ہونے کے گہرے منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں،گلگت بلتستان کے انتخابی عمل میں وفاقی حکومت کی مداخلت […]

میرے باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے ، مریم نواز نے سنگین ترین الزام عائد کر دیا

گلگت (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جیل میں ان کے باتھ روم اور کمرے میں کیمرے لگائے گئے، اگر یہ دروازہ توڑ کر مریم نواز کے بستر تک پہنچ سکتے ہیں تو پاکستان کی کوئی […]

مولانا فضل الرحمان اور میاں نواز شریف پر تنقید کے بعدجے یو آئی نے اپنے ہی سینئر ترین رہنما کو فارغ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام نے مولانا فضل الرحمان اور میاں نواز شریف پر تنقید کے بعد حافظ حسین احمد کو مرکزی سیکریٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا اور ان کی پارٹی رکنیت سے متعلق فیصلہ کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ […]

گلگت بلتستان الیکشن ، تحریک انصاف کی فتح یقینی ، تازہ ترین سروے میں پیشنگوئی کر دی گئی، کتنی نشستیں ملیں گی؟

گلگت بلتستان (پی این آئی) گلگت بلتستان انتخابات، پلس کنسلٹنٹ سروے میں تحریک انصاف کے اکثریتی نشستیں ملنے کی پیشن گوئی، 15 نومبر کو شیڈول انتخابات میں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مقابلہ ہوگا، حکمراں جماعت کو سب سے زیادہ 12 […]

عمران خان اور ریاستی ادارے مانیں یا نہ مانیں، اپوزیشن اور ریاست کے درمیان جاری مقابلے کے پہلے راونڈ میں انہیں شکست ہوئی، سینئر صحافی پھٹ پڑے

کراچی(پی این آئی)معروف اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ریاستی ادارے مانیں یا نہ مانیں، اپوزیشن اور ریاست کے درمیان جاری مقابلے کے پہلے راونڈ میں انہیں شکست ہوئی ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں کامران خان نے کہا کہ حکومت […]

اورینج ٹرین میں صفائی کے ناقص انتظامات ، لڑائی جھگڑوں کے واقعات قابو سے باہر ہونے لگے

لاہور( این این آئی )اورنج لائن میٹرو ٹرین میں صفائی کے ناقص انتظامات اور لڑائی جھگڑوںکے واقعات کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ۔مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قراردادکے متن میں کہا گیا […]

پرویز مشرف کی پارٹی کو شدید دھچکا لگ گیا الیکشن کمیشن نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ کے پارٹی عہدوں میں تضاد کا معاملے پر پارٹی کو انتخابی نشان کیلئے نااہل قرار دیتے ہوئے انتخابی نشان واپس لے لیا ہے ۔ بدھ کے روز الیکشن کمیشن کے تین رکنی بنچ نے […]

بلاول نے نواز شریف سے اختلاف کی تردید کر دی، اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا، پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں متحد اور متفق ہیں

ی ایم)میں شامل تمام جماعتیں متحد اور متفق ہیں، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں کسی شخصیت کا نام لینے سے منع بھی نہیں کیا گیا تھا،ہم نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھڑے ہونے پر زور دیا ہے، مسلم لیگ (ن)ہو یا پیپلزپارٹی، تمام جماعتوں کی […]

منی لانڈرنگ ریفرنس شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ، ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ،ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار پر عدالت نے نیب کے […]