پی ڈی ایم سویلین بالادستی کی تحریک ہے یا اپوزیشن جماعتیں اپنی کرپشن چھپا رہی ہیں؟عوام کی اکثریت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک کی 49 فیصد عوام نے اپوزیشن کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی تحریک کو سویلین بالادستی کی تحریک قرار دے دیا۔انسٹیٹیو ٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کے سروے کے مطابق 32 فیصد عوام سمجھتے ہیں کہ اس تحریک […]

نوازشریف کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ سوات میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے نام ہمت کرکے لیں، پی ڈی ایم میں شامل جماعت کے سینئر رہنما کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنماء حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ڈیل ہوچکی اب نوازشریف کوئٹہ جیسی تقریر کبھی نہیں کریں گے، چیلنج کرتا ہوں نوازشریف ہمت کرکے جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا نام لے کر دکھائیں، […]

ملک میں صاف شفاف نئے انتخابات کرائے جائیں، مقبول سیاسی شخصیت نے وزیراعظم پر شدید تنقید کردی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سلیکٹڈ عمران خان ‘خواہ مخواہ’ اچھل رہا ہے، ان کا کردار ‘خواہ مخواہ’ کا ہے اور ان کو کوئی نہیں پوچھتا۔سوات […]

تحریک انصاف کی مقبولیت میں کمی، آج الیکشن کروائے جائیں تو کونسی سیاسی جماعت سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرے گی؟ تازہ ترین سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ایک حالیہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر آج ملک میں انتخابات کروائے جائیں تو تحریک انصاف سے ایک فیصد زائد ووٹ مسلم لیگ ن کو ملیں گے جبکہ یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ کسی جماعت کو اکثریت نہیں […]

گلگت بلتستان الیکشن، میاں مفرور نے خود اپنے سیاسی کیریئر میں ووٹ چوری کیا، ہار ان کے چہرے سے عیاں ہے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی شہباز گل کا مسلم لیگ ن جماعت سے متعلق کہا ہے کہ (ن )لیگ کا دھاندلی بیانیہ متوقع تھا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نے پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے […]

گلگت بلتستان کے 15 نومبر کو انتخابات کی مانیٹرنگ کون کرے گا؟ حکمت عملی طے کر لی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے 15 نومبر کو انتخابات کی مانیٹرنگ کرے گی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے […]

ن لیگ کےبہت سے لوگوں نے فیصلہ کیا ہےکہ وہ اس بیانیے کے ساتھ نہیں چل سکتے ہیں ن لیگ سے الگ ہونے والے بڑے لیڈر کا اعلان

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی اختیار کرنے والے ثنا اللہ زہری نے کہا ہے کہ میاں صاحب نے غیروں کے لیے اپنوں کو ذلیل کردیا۔ایک انٹرویومیں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری نے کہا کہ نواز شریف کے بیانیے کی وجہ […]

آئی جی سندھ کے اغوا کا معاملہ،وزیراعظم کے کہنے پر ہی آرمی چیف نے بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کیا ، سینئر سیاسی شخصیت کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مزار قائد کی بے حرمتی کے واقعے کے بعد وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر ہی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کیا تھا۔انہوں […]

وزیراعظم عمران خان کا صبر ٹوٹ گیا، کرپٹ افسران کیخلاف کریک ڈائون شروع ،خصوصی حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں کرپٹ افسران اور کالی بھیڑوں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ کرلیا ہے، کرپٹ افسران کیخلاف کاروائی کا ٹاسک محکمہ اینٹی کرپشن کو سونپ دیا گیا ہے، وزیراعظم نے کرپٹ افسروں کے خلاف کیسز کی تفصیلات بھی طلب […]

فوج سے حکومت کر گھر بھجوانے کا مطالبہ، مریم نواز سنگین آئین شکنی کر بیٹھیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے منتخب حکومت کو گھر بھجوانے کا مطالبہ آئین سے غداری ہے ۔ مریم نواز کے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ […]

گلگت بلتستان الیکشن شفاف ہوں گے یا دھاندلی ہو گی؟عوام کی اکثریت نے گیلپ سروے میں بتا دیا

گلگت بلتستان (پی این آئی) گلگت بلتستان انتخابات میں 3 روز باقی، عوام کی اکثریت کی رائے میں انتخابات شفاف ہوں گے، گیلپ پاکستان اور پلس کنسلٹنٹ نامی اداروں کی جانب سے کروائے گئے سروے میں لوگوں کی اکثریت نے انتخابات کی شفافیت کے حق […]