حکومت نے کوروناوائرس کی دوسری لہر کے باوجود معاشی سرگرمیاں بند نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا وباء کے باعث معاشی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے کاروبار کو بند نہیں کیا جائے گا،کھانے پینے کی اشیاء ، چینی اور […]

گلگت بلتستان الیکشن، ن لیگ نے 23نشستوں میں سے صرف کتنی نشستوں کیلئے امیدوار کھڑے کئے ہیں؟ حیران کن دعویٰ آگیا

گلگت (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان انتخابات میں ن لیگ نے صرف 7 امیدوار کھڑے کیے ہیں، پھر بھی ان لوگوں کی باتیں سن کر حیرانگی ہوتی ہے، ابھی بتا رہا ہوں مریم اورنگزیب انتخابات کی اگلی […]

ساری جماعتیں یہاں ووٹ لینے کیلئے آئی ہیں، ہم کسی کے نعرے سے متاثر نہیں ہیں، ووٹ کس کو دیں گے؟ گلگت بلتستان کےشہریوں نے بتا دیا

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان کے شہریوں کے کہا ہے کہ مریم نوازپسند، عمران خان نڈر لیڈر، ووٹ بلاول کو دیں گے، عمران خان نے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، پیپلزپارٹی غریبوں کی جماعت ہے، گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ کام ن لیگ […]

آج جو باتیں ہوئیں، وہ پریس کانفرنس میں نہیں کی جاتیں، سابق وزیراعظم کا وزیر خارجہ اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردِعمل

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج جو باتیں ہوئیں، وہ پریس کانفرنس میں نہیں کی جاتیں، معذرت چاہتاہوں شاہ محمود قریشی اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے جو باتیں […]

مجھے یقین ہے گلگت بلتستان کے عوام ووٹ کو عزت دلوائیں گے، نواز شریف کا الیکشن سے ایک دن قبل پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے گلگت بلتستان کے عوام ووٹ کو عزت دلوائیں گے، کل 15نومبر کو صرف ووٹ ہی نہیں دینا، بلکہ اپنے […]

گلگت بلتستان میں انتخابات آج ہونگے پولنگ اسٹیشنوں پر امن و امان کے قیام کے لئے تمام انتظامات مکمل

گلگت بلتستان میں انتخابات گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان میں انتخابات(آج) ہونگے۔پولنگ اسٹیشنوں پر امن و امان کے قیام کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔سیکرٹری داخلہ محمد علی رندھاوا کے مطابق پولنگ اسٹیشنوں کو کورونا سے مخفوظ رکھنے کے لئے ایس او […]

را ملک کے اہم سیاستدانوں کو نشانہ بنا سکتی ہے،عمران خان محنت کررہے ہیں،30 دسمبر سے پہلے مہنگائی کو کنٹرول کرلیں گے،شیخ رشید نے نیا دعویٰ کر دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ را پاکستانی سیاستدانوں کو نشانہ بنا سکتی ہے،را کسی بھی بڑے سیاست دان کو نقصان پہنچا سکتی ہے، پاک فوج جیسا کرو گے ویسا بھرو گے کے مطابق جواب دیتی ہے، ملک […]

شہباز شریف ،حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے کے معاملہ،ہوم سیکرٹری کا جواب مسترد ،سب محکمے ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈال رہے ہیں

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائدحزب اختلاف حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے کے معاملے پردائر درخواست پرہوم سیکرٹری اور ایس پی سکیورٹی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ۔احتساب […]

گلگت بلتستان الیکشن، پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر پر کون آئے گا؟ شیخ رشید کی پیشنگوئی جانیئے

لاہور(پی این آئی)گلگت بلتستان الیکشن، پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر پر کون آئے گا؟ شیخ رشید کی پیشنگوئی جانیئے،سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ایک […]

ن لیگ کے منحرف ارکان اسمبلی کی تعدادماضی کے مقابلے میں کتنی ہے ؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے منحرف ارکان کی تعداد ماضی کے مقابلے میں نہایت کم ہے ۔ماضی میں کم از کم تین بار مسلم لیگ (ن) کے ارکان بڑی تعداد میں منحرف ہو ئے تھے ،روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی […]

چند لوگوں کی لاقانونیت اور آئین شکنی کا الزام پوری فوج کو نہیں دے سکتا، نواز شریف نے کراچی واقعہ کی رپورٹ پر نئے زاویے سے موقف دے دیا

سوات(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کراچی واقعے کی رپورٹ ایک مرتبہ پھر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند لوگوں کی لاقانونیت اور آئین شکنی کا الزام پوری فوج کو نہیں دے سکتا۔جمعہ کو سابق وزیراعظم […]