امریکا بہادر وزیراعظم عمران خان سے کیوں ناراض ہے؟ سینئر صحافی کا انکشافات سے بھرپور بے لاگ تجزیہ

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی ارشاد عارف کا کہنا ہے کہ امریکا بہادر عمران خان سے ناراض ہے، آئی ایم ایف نے ٹف ٹائم دیا،ٹیکسوں کی چھوٹ ختم کرائی، مہنگائی کا طوفان آیا اس کا مطلب ہے کہ بیرونی عوامل عمران خان کے حق […]

آج کی سب سے بڑی خبر۔۔شرعی عدالت نے وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بی بی کی شادی کیخلاف درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی شرعی عدالت نے اسلامی قوانین اور آئینی دفعات سے متعلق 10 سوالات کی بنیاد پر عمران خان کی شادی کے خلاف دائر کی گئی حکم امتناعی کی درخواست کو خارج کر دیاہے ۔مقامی انگریزی اخبار ’’ ڈان نیوز‘‘ کی رپورٹ […]

وزیرِاعظم عمران خان اور آرمی چیف نوشکی پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی )وزیرِاعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بلوچستان کے علاقے نوشکی پہنچ گئے۔وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے علاقے نوشکی پہنچ گئے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیرداخلہ شیخ رشید بھی ان کے ہمراہ نوشکی کے […]

بلدیاتی انتخابات ، عوام کے پاس پی ٹی آئی کے سوا کوئی بہتر آپشن نہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلا م آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے تمام رہنمائوں کو ہدایات کر دیں کہ بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف پوری طاقت کیساتھ میدان میں اترے گی ، پی ٹی آئی اس وقت ملک کی مقبول ترین جماعت ہے اور عوام کے پاس پی ٹی […]

بیجنگ، چین کے صدر شی جن پنگ سے وزیراعظم عمران خان کی اہم ملاقات، ایجنڈا کیا تھا؟

بیجنگ (پی این آئی) چین میں سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان نے آج صبح چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس کے بعد وہ وطن واپس روانہ ہو گئے۔ میڈیا […]

وزیراعظم عمران خان اپنی آئینی مدت پوری کریں گے یا نہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

 لاہور(پی این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان 2023سے پہلے اقتدار سے جانیوالے نہیں وہ آئینی مدت پوری کر یں گے۔ فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ الیکشن کمیشن میں ہے جب کوئی فیصلہ آئے گا پھر ہی اس […]

سی پیک منصوبوں نے پائیدار معاشی ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی، وزیراعظم عمران خان

بیجنگ( پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین دونوں کے لیے سٹریٹجک اہمیت کا حامل ہے، یہ منصوبہ دونوں ممالک کے عوام کو ٹھوس فوائد پہنچا رہا ہے۔ سی پیک منصوبوں نے پاکستان کے معاشی منظرنامے […]

وزیراعظم عمران خان کیخلاف توہین آمیز بیانات پر سابق کھلاڑی پر دس سال کی پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئن رشید الحسن پر 10 سال کی پابندی عائد کردی۔رشید الحسن نے وزیراعظم پاکستان کے بارے میں توہین آمیز بیانات دیے تھے جس پر حکومت نے ان کے خلاف سخت نوٹس لیا تھا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا […]

وزیراعظم عمران خان آج چین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے،ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان آج عظیم دوست ہمسایہ ملک چین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر سرمائی اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ […]

وزیراعظم عمران خان دوسری بار وزیراعظم بنیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

عمرکوٹ (پی این آئی) وفاقی پارلیمانی سیکریٹری فنانس مخدوم زین شاہ قریشی چیئرمین ایگریکلچر اسلام آباد ، ایم این اے ذوالفقار بچانی ، ایم این اے ایاز علی شیرازی ، وفاقی پارلیمانی سیکریٹری ایم این اے لال مالھی ، اور دیگر ایم این ایز کا […]

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، عوامی فلاح، سیاحت کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم پاکستان عمران خان سے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ملاقات۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے وزیراعظم عمران خان کو آزاد کشمیر حکومت کے جاری عوامی فلاح اور سیاحت […]