پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی، پی ٹی آئی کے ایم این اے مخدوم مبین عالم پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے، پیپلزپارٹی کی قیادت نے ان کی شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی […]

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز زیر غور ہے یا نہیں؟ وزیر دفاع کا تہلکہ خیز اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری آئین کے مطابق ہو گی اور پاکستان فوج کے موجودہ سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے ہفتے کو اسلام آباد میں پریس […]

فواد چوہدری نے مشروط طور پر حکومت سے بات کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں فوری انتخابات ناگزیر ہیں، حکومت فوری الیکشن کی بات کرے تو بات کرنے کو تیار ہیں۔بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات بہتر کرانے میں دو شخصیات نے اہم کردار ادا کیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رانا عظیم نے کہا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے معاملات بہتر کرانے میں دو شخصیات کا کردار اہم ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ کہ حالات تبدیل ہو گئے […]

لانگ مارچ کی تیاریاں، عمران خان نے ملاقاتیں شروع کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے لانگ مارچ کی تیاری کے لیے ملاقاتیں شروع کر دیں ہیں ۔ اس حوالے سے عمران خان کے زیر صدارت پی ٹی آئی کا پارٹی اہم رہنمائوں کیساتھ اہم اجلاس بھی ہوا جس […]

ہمیں دیوار کے ساتھ نہ لگایا جائے، وفاق نے سیاسی مخالفت کے باعث گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکے فنڈز روک لیے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر، وزیر اعلیٰ جی بی کی مشترکہ پریس کانفرنس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سیاسی مخالفت کیوجہ سے گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کی حکومتوں کو دیوار کے ساتھ لگانے کے […]

پی ٹی آئی نے آئندہ عام انتخابات کی تیاری شروع کر دی، امیدواروں کی فہرستوں کی تیاری شروع

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی تنظیموں کو عام انتخابات کے لئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا ٹاسک دے دیا،تفصیلات کے مطابق آئندہ الیکشن کے چیلنج کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ٹی آئی […]

سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر چھاپہ، پی ٹی آئی نے سینیٹ اجلاس بلانے کیلئے حکمت عملی طے کر لی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر چھاپے کے خلاف اپوزیشن نے سینیٹ اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرا دی، ریکوزیشن پر پی ٹی آئی کے 27ارکان کے دستخط ہیں،چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی سے قائد حزب اختلاف […]

شاہ غلام قادر میرے صدر اور میاں محمد نواز شریف میرے قائد ہیں، سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے آزاد کشمیر میں نئی سیاسی جماعت کے قیام کا امکان مسترد کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے سابق صدر وسابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے آزادکشمیر میں نئی سیاسی جماعت بنانے کا کوئی امکان کو نہیں ۔شاہ غلام قادر میرے صدر اورمیاں محمد نوازشریف میرے قائد ہیں راجہ محمد فاروق حیدر خان […]

کسی کام کے نہیں ہو تم لوگ، عمران خان اپنے ہی پارٹی رہنمائو ں پر برہم

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان متنازع بیانات پر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے دفاع نہ کیے جانے پر برہم ہو گئے۔عمران خان کے حال ہی میں دئیے متنازعے بیانات پر سینئر قیادت بشمول اسد عمر اور شاہ محمود قریشی یہ کہنے […]

عمران خان نے اپنی مشکلات میں خود اضافہ کرلیا کپتان کے اقدام پر پارٹی قیادت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم او رپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےچیئرمین عمران خان نے اپنے آپ کو قانون کی با لادستی پر اپنی انا کو فوقیت دی اور عدالتی حکم کے باوجود دہشت گردی کے مقدمے میں تیسری بار بھی طلبی کے باوجود […]