ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے کے منتظر افراد کے لیے اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والے اہل افراد سے کہاگیا ہے کہ وہ ہفتے کے ساتوں دن میسج کا انتظار کیئے بغیر کسی بھی ویکسین سینٹر سے اپنی دوسری ڈوز لگوا سکتے ہیں ۔ ہفتہ کو ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والے […]

اہم ملک نے پاکستان سمیت 10 ممالک پر سفری پابندیاں ختم کر دیں

منیلا(آئی این پی) فلپائن کی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث عائد کی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کی ہے اور 10ملکوں کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتہ کو فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹرٹے نے پاکستان اور […]

ملک ریاض کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد (این این آئی ) بحریہ ٹاؤن کے چیئر مین ملک ریاض کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ۔ وہ میجر عامر کی والدہ تھیں ۔ملک ریاض کی ہمشیرہ کے انتقال پر پاکستان کے سیاسی و سماجی حلقوں نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین […]

انا للہ واناالیہ راجعون! ن لیگی رہنما شدید غم سے نڈھال

دبئی (پی این آئی) ممتاز مسلم لیگی راہنما اور سابقہ ایم پی اے آزاد علی تبسم کی والدہ کا پاکستان میں انتقال ہوگیا۔ آزاد علی تبسم اپنی والدہ کی عیادت و علاج کے سلسلہ میں پہلے ہی پاکستان میں تھے۔ آزاد علی تبسم کی والدہ […]

ابوظبی آنے والوں کیلئے قرنطینہ شرط ختم کر دی گئی

ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اتھارٹی نے کہا ہے کہ ابوظبی آنے والوں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظبی سے اماراتی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اتھارٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صرف ویکسین […]

سمندر میں تیل و گیس کی تلاش، پاکستان کی قومی آئل اینڈ گیس کی کمپنیوں کو کامیابی مل گئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان کی قومی آئل اینڈ گیس کمپنیوں نے ابوظہبی میں سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے لیے 6223 مربع کلومیٹر رقبے پر محیط بلاک فائیو حاصل کرلیا۔پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کی قیادت میں قائم کردہ کنسورشیم نے ابوظہبی […]

ڈالر مزید کتنا اوپر جائیگا؟ کرنسی ماہرین نے خدشہ ظاہر کر دیا

لاہور (پی این آئی) ستمبر کے مہینے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید گراوٹ کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی خبر رساں ادارے گلف نیوز میں شائع کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگلے ماہ ستمبر میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید […]

وہ ایک رات جب مجھے فوج کی اہمیت کا احساس ہوا، وزیراعظم عمران خان نے پہلی بار بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دنیا میں آج تک کسی نے ناکام ہوئے بغیر بڑا کام نہیں کیا، جب تک آپ مشکل جدوجہد سے نہیں گزرتے، اس وقت تک آپ بڑا کام نہیں کر […]

دنیا کا سب سے بڑا جھولا تیار ہو گیا، جھولے میں پارٹیاں بھی ہو سکیں گی، افتتاح کب اور کہاں ہو گا؟

متحدہ عرب امارات (پی این آئی) دنیا کا سب سے بڑا جھولا متحدہ عرب امارات میںبلیو واٹر آئس لینڈ پر بنایا گیا یہ جھولا 250 میٹر بلند ہے، اور 360 ڈگری کا نظارہ پیش کرتا ہے۔متحدہ عرب امارات کی حکومت نے دنیا کے سب سے […]

دبئی نے پاکستان سمیت 6 ممالک کیلئے سخت شرائط پر وزٹ ویزے کھول دیے

ابوظبی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی نے پاکستان سمیت 6 ممالک کیلئے سخت شرائط پر وزٹ ویزے کھول د یئے ۔وزٹ ویزا کے حوالے سے دبئی حکومت کی ائیرلائن فلائی دبئی اور ایمریٹس ائیرلائن نے قواعد و ضوابط جاری کیے ہیں۔قواعد کے مطابق […]

امریکی صدر جو بائیڈن کا فون آ گیا، افغانستان سے امریکی سفارتکاروں، اور افغان باشندوں کو نکالنے میں مدد پر شکریہ ادا کیا

ابو ظہبی (پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان کو ٹیلیفون کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی سفارتکاروں، شہریوں اور دیگر اتحادی ممالک کے شہریوں اور ان ممالک کا ویزا […]