وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب، اسٹیل ملز کے ملازمین کے مستقبل کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب، اسٹیل ملز کے ملازمین کے مستقبل کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا ،8نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا ۔ وزیراعظم عمران خان کی […]

امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات، افغان امن عمل میں کردار کی تعریف

راولپنڈی (پی این آئی)امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات، افغان امن عمل میں کردار کی تعریف،امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے افغان امن مذاکراتی عمل میں وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف […]

بھارت سمجھ لے وہ پاکستان کامقابلہ نہیں کرسکتا، پاکستان کے پاس دنیاکی بہتر ین فوج ہے جوسرحدوں کادفاع جانتی ہے

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ8 جاسوس ڈرون گرنے کے بعد بھارت سمجھ لے وہ پاکستان کامقابلہ نہیں کرسکتا، پاکستان کے پاس دنیاکی بہتر ین فوج ہے جوسرحدوں کادفاع جانتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر 20روپےفی لیٹرٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کر لیا، پیٹرول کتنا مہنگا ہو جائیگا؟

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر 20روپےفی لیٹرٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کر لیا، پیٹرول کتنا مہنگا ہو جائیگا؟اسلام آباد(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کی وجہ سے وفاقی حکومت نئے مالی سال کے بجٹ میں پٹرولیم قیمتوں میں […]

پٹرول پمپ ویران، گاڑی اور موٹر سائیکل مالکان خوار ہو گئے، پٹرول سستا ہوا تو غائب ہو گیا

لاہور(پی این آئی)پٹرول پمپ ویران، گاڑی اور موٹر سائیکل مالکان خوار ہو گئے، پٹرول سستا ہوا تو غائب ہو گیا،پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ پٹرول کے حصول کے لئے شہری خوار ہوتے رہے۔ شہریوں کا کہنا ہے مہنگا […]

متحدہ عرب امارات سے پاکستان کا کرایہ پی آئی اے نے 2ہزار درہم کیوں لیا؟ وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا، ایکشن کا حکم

کراچی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات سے پاکستان کا کرایہ پی آئی اے نے 2ہزار درہم کیوں لیا؟ وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا، ایکشن کا حکم،متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرائے وصول کئے جانے پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا، […]

پشاور تا کراچی 1872 کلومیٹر ریلوے ٹریک ڈبل، لاگت 7 ارب 20کروڑ ڈالر، منظوری دے دی گئی، عاصم باجوہ نے بڑی خبر دے دی

اسلام آباد(پی این آئی):پشاور تا کراچی 1872 کلومیٹر ریلوے ٹریک ڈبل، لاگت 7 ارب 20کروڑ ڈالر، منظوری دے دی گئی، عاصم باجوہ نے بڑی خبر دے دی، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ […]

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باوجود ملک کو کھولنے کا فیصلہ، وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے علاوہ دنیا میں اور کون سا ملک ہے جہاں کیسز بڑھ رہے ہوں اور سب کچھ کھولا جا رہا ہے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس […]

مئی میں کورونا وائرس شدت سے کیوں پھیلا؟ حکومت حکمت عملی مرتب کرنے میں بالکل ناکام ہو گئی ، آنے والے دنوں کے حوالے سے تشویشناک خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مئی میں کورونا وائرس شدت سے کیوں پھیلا؟ حکومت حکمت عملی مرتب کرنے میں بالکل ناکام ہو گئی ، آنے والے دنوں کے حوالے سے تشویشناک خدشہ ظاہر کر دیا گیا….چار مئی کو پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، […]

کورونا کی صورتحال، وزیر اعظم 24 گھنٹے میں قوم سے اہم خطاب کر سکتے ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کی صورتحال، وزیر اعظم 24 گھنٹے میں قوم سے اہم خطاب کر سکتے ہیں۔ کرونا صورت حال پر وزیراعظم عمران خان کا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اہم خطاب متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان […]

ٹائیگر فورس سے کورونا وباء کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے خاتمے کےلئے خدمات لی جائیں، وزیر اعظم کی عثمان ڈار کو ہدایت

اسلام آباد(پی این آئی) :ٹائیگر فورس سے کورونا وباء کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے خاتمے کےلئے خدمات لی جائیں، وزیر اعظم کی عثمان ڈار کو ہدایت، وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس سے مزید محاذوں پر قومی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا، ٹائیگر […]