بجلی کے بھاری بلوں کیلئے تیار رہیں، حکومت نے بجلی صارفین کی سبسڈی میں بڑی کمی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ میں بجلی صارفین کی سبسڈی میں111ارب روپے کمی کردی گئی، کےالیکٹرک کی سبسڈی میں 34 ارب روپے اور دیگر بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے صارفین کیلئے سبسڈی میں77 ارب روپے کی کٹوتی کردی گئی، جبکہ دیگر بجلی صارفین کیلئے […]

حکومت کا صوبے بھر میں مارکیٹیں ہفتے میں 3 دن کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کا صوبے بھر میں مارکیٹیں ہفتے میں 3 دن کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ، کرونا وائرس پھیلاو کے باعث مزید سختی کی جائے گی، ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والی مارکیٹ اور افراد کیخلاف فوری ایکشن لیا […]

وفاقی بجٹ 2020-21 پیش کر دیا گیا، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ 2020-21 پیش کر دیا گیا، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کےلیے 7294.9 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا جس میں عوام کو […]

یہ لندن سے بھاگے بھاگے آئے، ماسک پہنا، لیپ ٹاپ لے کر بیٹھ گئے کہ میں بتاؤں گا کورونا سے کیسے لڑا جائے، وزیر اعظم کی شہباز شریف پر تنقید

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وبا کے دوران اپوزیشن کے کردار پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن سخت لاک ڈاؤن کا مطالبہ بار بار کر رہی ہے تاکہ معیشت بیٹھ جائے اور ایک بار پھر اپوزیشن پوائنٹ […]

حکومت نے کتنے گھنٹوں کیلئے پاسپورٹ آفس کھولنے کا فیصلہ کر لیا؟ اہم تفصیلا ت آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا امیگریشن اور پاسپورٹ دفاتر کھولنے کا فیصلہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے امیگریشن اور پاسپورٹ دفاتر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب لاہور، اسلام آباد، ملتان، کوئٹہ اور کراچی کے […]

شہزاد اکبر کا چیئرمین نیب کے نام خط، شوگر سب سڈی اسکینڈل میں عثمان بزدار سمیت حکومتی ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی درخواست

اسلام آباد(پی این آئی):شہزاد اکبر کا چیئرمین نیب کے نام خط، شوگر سب سڈی اسکینڈل میں عثمان بزدار سمیت حکومتی ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی درخواست، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے درخواست کی […]

قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔اسلام آباد میں ہونے والے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ […]

شوگر اسکینڈل عدالت پہنچ گیا پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن سمیت 17 مالکان نے معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

آباد(اسلام آباد(پی این آئی)چینی سکینڈل انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن سمیت 17 ملز مالکان نے چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن سمیت 17 ملز مالکان نے چینی سکینڈل انکوائری کمیشن کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں […]

پی ٹی آئی حکومت تاجروں کا قانون کرایہ داری کا مسئلہ حل کرے، اجمل بلوچ مشیر پارلیمانی امور ترمیمی بل کو ایجنڈے میں شامل کریں، ضیاء چوہدری

اسلام آباد( پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ کے سابق صدر اور آئی سی سی آئی کے ایگزیکٹیو ممبر ضیاء چوہدری نے اسلام آباد کی مختلف مارکیٹوں کا وزٹ […]

پی ٹی آئی حکومت کسی کو ناجائز طریقے سے دولت نہیں بنانے دے گی، پٹرول کی قلت پر وزیر اعظم برہم ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی حکومت کسی کو ناجائز طریقے سے دولت نہیں بنانے دے گی، پٹرول کی قلت پر وزیر اعظم برہم ہو گئے۔وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں پٹرول کی قلت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام […]

مراد سعید نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا،35ارب 24لاکھ ریونیواکٹھا کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزرات مواصلات نے موجودہ دورحکومت میں کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس میں بتایا گیا کہ مراد سعید نے ریونیو میں35ارب 24لاکھ کا اضافہ کیا اوراخراجات میں کمی کر کے ایک ارب 61 لاکھ بچائے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان […]