کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون، حکومت نے بالآخر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دیدی

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون، حکومت نے بالآخر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دیدی۔ سکریٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ سندھ کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیا گیا ہے جس کے مطابق سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ […]

وزیر قانون فروغ نسیم نے ایک بار پھر وزارت قانون سے استعفیٰ دے دیا، قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس میں وفاق کے وکیل بنیں گے

اسلام آباد: (پی این آئی) وزیر قانون فروغ نسیم نے ایک بار پھر وزارت قانون سے استعفیٰ دے دیا، قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس میں وفاق کے وکیل بنیں گے، بیرسٹر فروغ نسیم وفاقی وزیر قانون کے عہدے سے مستعفی ہوگئے، فروغ نسیم نے وزیراعظم عمران […]

شوگر اسکینڈل میں عثمان بزدار سمیت تمام فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی کی تیاری کر لی گئی ہے، سینئر صحافی کا دعوی

اسلام آباد (پی این آئی) انگریزی اخبار دی نیوز کے تحقیقاتی سیل کے انچارج سینئر صحافی انصار عباسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان حکومت شوگر کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا نیب، ایف آئی اے، ایف بی آر، ایس […]

لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کرنے کے لیے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی، اجلاس اب کل ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی): لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کرنے کے لیے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی، اجلاس اب کل ہو گا،وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آج ہونے والا قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی ہو گیا جو اب کل بروز […]

نجی سکولوں کو ہفتے میں دو دن کیلئے کھولنے کی اجازت دیدی گئی ، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی) نجی سکولوں کو ہفتے میں دو دن کیلئے کھولنے کی اجازت دیدی گئی ، نوٹیفیکیشن جاری۔ اس حوالے سے صوبائی محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق جون میں ہر ہفتے پیراور منگل کوایس اوپیزکے تحت انتظامی امور […]

لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی، فیصلہ کل قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی)لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی، فیصلہ کل قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو طلب کرلیا، جس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ ہوگا۔تفصیلات کے […]

سرکاری ادارے کتنے گھنٹے کام کریں گے؟ وفاقی حکومت نے نئے دفتری اوقات کار جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی )سرکاری ادارے کتنے گھنٹے کام کریں گے؟ وفاقی حکومت نے نئے دفتری اوقات کار جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹی فیکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں تمام ملازمین کے دفتری اوقات کار کو […]

لاک ڈاؤن کورونا وائرس سے بچاؤ کا حل نہیں، پاکستان کا اہم ترین صوبہ جہاں مکمل لاک ڈائون نہ لگانے کا فیصلہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی)لاک ڈاؤن کورونا وائرس سے بچاؤ کا حل نہیں، پاکستان کا اہم ترین صوبہ جہاں مکمل لاک ڈائون نہ لگانے کا فیصلہ ہو گیا…. وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں اب مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگایا جائےگا، لاک […]

وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کا امکان، 12 جون کو پارلیمنٹ میں پیش ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کا امکان، 12 جون کو پارلیمنٹ میں پیش ہو گا۔ وفاقی حکومت نے تین ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کے خسارے پر مشتمل آئندہ مالی سال […]

مزید ٹرینیں چلائی جائیں گی یا نہیں؟ وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مزید ٹرینیں چلائی جائیں گی یا نہیں؟ وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا… وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان ہدایت دیں تو مزید ٹرینیں چلاسکتے ہیں، پاکستان ریلوے شہریوں کے لیے محفوظ سفر کو […]

میں کسی سے نہیں ڈرتی، حریم شاہ ایک بار پھر میدان میں آگئیں، اسکینڈل سے متعلق حقیقت واضح کر دی

لاہور(پی این آئی)میں کسی سے نہیں ڈرتی، حریم شاہ ایک بار پھر میدان میں آگئیں، اسکینڈل سے متعلق حقیقت واضح کر دی… مجھے ابھی تک کسی اسکینڈل کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ ٹک ٹاک اسٹار گرل حریم شاہ کا کہنا ہے کہ میں کسی سے […]