سپہ سالار جو بھی ہو، اپنے ادارے کے مفاد کے خلاف نہیں جا سکتا، عمران خان کا واضح موقف آگیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں میری اورفوج کی لڑائی ہوجائے، اگر ہم دو، تین لوگوں کے خلاف ہیں تو مطلب پورے ادارے کے خلاف نہیں، سپہ […]

ایک اور یوٹرن لو اور واپس پارلیمنٹ آجائو، عمران خان کو کس نے مشورہ دیدیا؟ بڑی خبر

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ ایک اور یوٹرن لیں اور واپس پارلیمنٹ آجائیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان امریکا اور فوج کے معاملے […]

پنجاب حکومت ضرور گرائیں گے، پی ڈی ایم اتحاد ڈٹ گیا، پی ٹی آئی اور پرویز الٰہی کیلئے خطرے کی گھنٹی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت ضرور گرائیں گے، پنجاب حکومت دو تین ووٹوں پر کھڑی ہے، اسے جس طرح چلایا جا رہا ہے ہم چاہیں گے کہ وہ تبدیل ہو، پرویز الہٰی وعدہ اور دعائے خیر […]

عمران خان کا ہدف کیا تھا؟ مولانا فضل الرحمان کا ہلچل مچا دینے والا دعویٰ

دیر(آئی این پی)سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے سیاسی نظام کے بعد معاشی نظام کو تباہ کیا اور ہدف دفاعی نظام تھا، ہم نے ملک کی تمام سیاسی پارٹیوں کو متحد کیا اورایسی حکومت کو گھر بھیجا […]

پی ٹی آئی نے نئے آرمی چیف سے کیا توقعات لگا لیں؟ باضابطہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی) آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے ایس سی) کی تعیناتی کا عمل مکمل ہونے کے بعد تحریک انصاف نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فوج […]

آرمی چیف کیساتھ آخر میں معاملات اچھے نہیں رہے، فواد چوہدری کا اعتراف، وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد ( پی این آئی ) آرمی چیف کے ساتھ آخر میں معاملات اچھے نہیں رہے، فواد چوہدری نے تعلقات میں خرابی کی وجہ بتا دی۔ آرمی چیف نے جو باتیں کیں وہ تاریخ کا حصہ بن جائیں گیں، آرمی چیف سمجھتے ہیں سازش […]

پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے، شہباز گِل

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گِل نے کہا کہ جہاں مسئلہ ہوگا وہیں سوال […]

دوبارہ وزیراعظم بنا تو بھارت اور امریکا کیساتھ کیا کروں گا؟ عمران خان نے اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوتا ہوں تو تمام پڑوسیوں بشمول بھارت، افغانستان، ایران، چین اور امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوشش کروں گا۔برطانوی اخبار ڈیلی […]

تسنیم حیدر کے انکشافات کے بعد نواز شریف کا برطانیہ چھوڑ جانا تشویشناک قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری کہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے صرف نئے الیکشن ہی نکال سکتے ہیں،پی ٹی آئی حکومت سے آئندہ عام انتخابات کے فریم ورک پر بات کرنے کو مکمل تیار ہے لیکن ملک […]

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک تیار کر لی گئی‘ چند روز میں تحریک جمع کرانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔حکمران اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان اس حوالے […]

ن لیگ نے تسنیم حیدر کیخلاف لندن میں بڑا اقدام اٹھا لیا

لندن (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے تسنیم حیدر کیخلاف لندن کے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرا دی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر سینیئر صحافی ارشد شریف اور عمران خان کے قتل کا الزام […]