برسوں بعد پہلی مرتبہ ترسیلات زر میں نمایاں کمی ہوگئی
لاہور (پی این آئی) برسوں بعد پہلی مرتبہ ملکی ترسیلات 2 ارب ڈالرز سے کم ہو گئیں، سال 2023 کے پہلے ماہ میں بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 1 ارب 89 کروڑ ڈالرز بھیجے گئے۔ 31 ماہ کے بعد جنوری 2023 میں تارکین […]