حکومت کا پاکستانی پاسپورٹ کی مدت 10 سال اور فیس آدھی کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستانی پاسپورٹ کی مدت 10 سال اور فیس آدھی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی مشنز میں پاسپورٹ کا عملہ […]

وفاقی حکومت کا رانا شمیم کیخلاف اچانک ایسا اقدام کہ سابق چیف جج کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک کی بدنامی کا باعث بننے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، بڑے مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالنے کی ہدایت کی ہے ،رانا شمیم کا نام پی این آئی ایل میں ڈال دیا ہے، نام […]

پاسپورٹ بنوانا ہوا انتہائی آسان، حکومت نے ای پاسپورٹ کے اجرا کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے آئندہ سال سے ای پاسپورٹ کے اجرا کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ای پاسپورٹ کے اجرا سے متعلق آج وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس […]

شرعی لحاظ سے کسی ملک کے سفیر کو نکالنے کا مطالبہ ٹھیک نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ شرعی لحاظ سے کسی ملک کے سفیر کو نکالنے کا مطالبہ ٹھیک نہیں، فرانس کے سفیر کو نکالنے کا کوئی جواز نہیں بنتا ہے، ضرورت اس بات کی ہے […]

حکومت نے پنجاب میں 60دن کیلئے رینجرز تعینات کردی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پنجاب میں 60دن کیلئے رینجرز طلب کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سندھ کی طرح رینجرز کو کہیں بھی تعینات کرسکتی ہے،پنجاب حکومت کو سیکشن 5 اور انسداد دہشت گردی ایکٹ […]

مولانا صاحب حکومت کہیں نہیں جارہی، فی الحال آپ انتظار فرمائیں، پیغام پہنچا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان صاحب! حکومت کہیں نہیں جا رہی، عالمی صورتحال سامنے ہے معاملے کی سنگینی کو سمجھیں، مولانا فضل الرحمان کی ہمیشہ عزت کی اور عزت کرتا رہوں گا۔تفصیلات کے مطابق […]

سیکیورٹی فورسز ہائی الرٹ۔۔۔موبائل سروس بھی بند، حکومت کا ہنگامی فیصلہ، جڑواں شہروں کے عوام کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)رینجرز کو کالعدم تنظیم کے خلاف کارروائی کے لیے انسداد دہشت گردی کے اختیارات دے دیئے گئے ہیں اور اس مقصد کے لیے ضروری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔کل ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے پر غور شروع کر […]

حالات قابو سے باہر، پورے پنجاب میں رینجرز تعینات کر دی گئی، کیا ہونیوالاہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آرٹیکل 147 کے تحت رینجرز کو 60 روز کے لیے پورے پنجاب میں تعینات کردیا گیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ رینجرز کی تعیناتی کے حوالے […]

اسلام آباد میں داخلی راستےپھر بند، مذہبی تنظیم کے دھرنے کا خطرہ، فیض آباد انٹرچینج پر دوبارہ کنٹینر لگا دیئے گئے، عوام کی جان عذاب میں

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد انتظامیہ نے مذہبی تنظیم کی جانب سےممکنہ طو پر مریدکے سے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کے پیش نظر اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر ہٹائے گئے کنٹینرز دوبارہ لگا دیے گئے ہیں۔ گذشتہ رات گئے […]

اکثرعلاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال لیکن وہ علاقے جہاں بدستور انٹرنیٹ معطل رہے گا؟ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی)اکثرعلاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال لیکن وہ علاقے جہاں بدستور انٹرنیٹ معطل رہے گا؟ نوٹیفیکیشن جاری۔۔۔ وفاقی حکومت نے لاہور میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس کو بحال کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید اسلام […]

اپوزیشن کے پلگوں میں کچراپھنساہواہے، رنگ پسٹن بیٹھے ہیں،انجن دھواں ماررہاہے

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی سیاست ختم ہو چکی ہے ، اب سمندروں کے پانیوں کی سیاست ہو گی، افغانستان کیساتھ ویزافیس31دسمبرتک ختم کردی گئی،افغانستان کے شہریوں کوآن لائن ویزاجاری […]