آئندہ عام انتخابات، جے یو آئی نے حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی

پشاور(آئی این پی)مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ترجمان جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری نے بتایا کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے […]

سینئر صحافی سلیم صافی نے پیپلزپارٹی اور اسٹیبلشمنٹ کی ڈیل ہونے کا انکشاف کر دیا

لاہور ( پی این آئی )پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کو اقتدار دلوانے والی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کررکھی تھی۔ اسی لئے (ن) لیگ کی طرح پیپلز پارٹی کے رہنما گرفتار نہیں ہوئے۔ اسی ڈیل کے تحت پیپلز پارٹی کی قیادت نے بلوچستان میں (ن) […]

دبئی میں نواز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات میں کیا طے ہوا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دبئی میں تو کچھ […]

خیبر پختونخوا میں پی ڈی ایم کی دو اتحادی جماعتیں آمنے سامنے آ گئیں

پشاور(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے درمیان گورنر خیبرپختونخوا کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کر گئے،اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے مولانا فضل الرحمان کی صحافیوں سے گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے […]

پی ڈی ایم اتحاد کی اہم ترین شخصیت بھی لندن روانہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق میں حکمران اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہو گئے ہیں ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کی جماعت جے یو آئی ف کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن چند روز برطانیہ میں قیام کریں […]

خیبرپختونخوا، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے دیئے گئے 470 ارب روپے، پی ٹی آئی حکومت نے کہاں خرچ کر دیئے؟

پشاور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ پشاور کے دوران خیبرپختونخوا کی نگران حکومت سے 470 ارب روپے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے 470 ارب […]

آرٹیکل 245 کا نفاذ اور فوجی عدالتوں میں مقدمات، عمران خان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

اسلا م آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 245 کے نفاذ کےخلاف درخواست دائر کردی۔۔۔عمران خان نے ایڈووکیٹ حامد خان کی وساطت سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے جس میں وفاق، وزیراعظم شہبازشریف، […]

عمران خان کو تحفظ دینے کیلئے 60امریکی اراکین کانگریس میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) سربراہ پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 60 امریکی اراکین کانگریس نے عمران خان کو تحفظ دینے کے لئے خط لکھا۔       انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

کیا عمران خان کے دوبارہ حاکم بننے کی راہ میں اب کوئی رکاوٹ نہیں رہی؟ سینئر صحافی حامد میر کا بے لاگ تجزیہ

لاہور (پی این آئی ) ریٹائرڈ محبان وطن کبھی اپنی سیاسی سرکس کے لئے شیر پالتے ہیں اور کبھی مور ۔۔۔9 مئی کے واقعات جن محبان وطن کے ’’فیض‘‘ کا نتیجہ ہیں انہیں آج نہیں تو کل اپنے قومی جرائم کا حساب دینا پڑے گا۔ […]

تین ججز نے عمران خان کو اقتدار میں لانے کیلئے راہ ہموار کرنے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزیر کی شدید تنقید

اسلام آباد (پی این آئی ) جمعیت علماءاسلام کے مولانا اسعد محمود نے کہاہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کی سہولت کاری کابندوبست کیا ، تین ججز نے عمران خان کے اقتدار کیلئے راہ ہموا ر کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ حکومتی اتحادی […]

حکمران اتحاد میں شامل جماعت کا سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

پشاور (پی این آئی ) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے سپریم کورٹ کے سامنے پی ڈی ایم کے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی ترجمان اے این پی ثمر ہارون بلور نے کہا کہ اے […]