وفاقی کابینہ نےن لیگ کے سابق وزیر اعظم کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نکالنے کی منظوری دے دی ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے […]

پی ڈی ایم اتحاد اپنی موت آپ مرگیا، استعفے دینے والے استعفوں سے بھاگ رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے اسٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوںکو اپوزیشن کی انتخابی اصلاحات پر دہری پالیسی کو بے نقاب کر نے اوران کے کارنامے عوام کو بتانے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)اتحاد اپنی موت آپ مرگیا، […]

آج سابق وزیر اعظم نوازشریف کی سالگرہ، 71برس کے ہو گئے

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف 71برس کے ہو گئے ۔ نواز شریف 25دسمبر1949ء کولاہورمیں پیدا ہوئے ۔وہ 6نومبر 1990ء سے 18اپریل 1993ء تک پہلی مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم بنے، دوسری مرتبہ12ویں وزیر اعظم […]

ن لیگی ارکان کیلئے استعفے جمع کرانے کیلئے 31 دسمبر کی ڈیڈلائن ہے، طے شدہ تاریخ کو سپیکر کو جمع کروائے جائینگے، ن لیگی لیڈر کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت نے اپنے ارکان کے لئے استعفے جمع کرانے کے لیے 31 دسمبر کی ڈیڈلائن مقرر کی ہے،ہمارے ارکان نے اپنے استعفے پارٹی قیادت […]

چین کو خطرہ پاکستان کو خطرہ سمجھا جائے گا، پاکستان نے دنیا کو واضح پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد( پی این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ چین کو خطرہ پاکستان کو خطرہ سمجھا جائے گا، چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے دشمن ہر قسم کی […]

اگلے الیکشن میں شیخ رشید پیپلزپارٹی سے ٹکٹ لینے کے خواہشمند ہیں،بڑے ن لیگی لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں شائد شیخ رشید پاکستان پیپلز پارٹی سے ٹکٹ لینے کے خواہشمند ہیں، اس لئے شیخ رشید پیپلز پارٹی کی قیادت کی تعریف کر رہے ہیں۔اسلام آباد […]

یہ فیصلہ کس نے کرنا ہے کہ عمران خان رہے یا نہ رہے؟ شہباز شریف سے جیل میں ملاقات کے بعد بڑے لیڈر کی میڈیا سے گفتگو

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ فنکشنل کے سیکرٹری جنرل محمد علی درانی نے کہا ہے کہ ۔”یہ فیصلہ پارلیمنٹ نے کرنا ہے کہ عمران خان رہے یا نہ رہے، نئے میثاق جمہوریت میثاق برداشت پر دستخط ہونے چاہییں۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور […]

چینی سفیر کی احسن اقبال سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں چین کے سفیرنونگ رانگ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان […]

مریم اورنگزیب کی پارٹی رہنمائوں کے براہ راست سپیکر قومی اسمبلی کو استعفے جمع کرانے کی تردید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی رہنمائوں کے براہ راست سپیکر قومی اسمبلی کو استعفے جمع کرانے کی تردید کر دی ۔ اپنے بیان میں کہاکہ مرتضیٰ جاوید عباسی اور محمد سجاد کے سپیکر قومی اسمبلی کو […]

بانی پاکستانی کا 144 واں یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائیگا،عام تعطیل ہو گی

کراچی ( این این آئی) بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناح ؒ کا 144واں یوم پیدائش آج 25دسمبر (بروزجمعہ)کو انتہائی عقیدت و احترام اور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا ۔دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعائوں سے ہوگا جس میں قائد […]

دنیا کے آلودہ ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کونسے نمبر پر آگیا؟ پوری قوم کیلئے تشویش کی لہر

لاہور(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نے فضائی آلودگی پر قابو نہ پایا تو معاشی تباہی کے ساتھ انسانی جانوں کے ضیائع میں بھی اضافہ ہوتا جائے گا تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کم […]