بجلی کیوں مہنگی ہو رہی ہے؟ وزیراعظم عمران خان کا ماضی میں کئے گئے بجلی معاہدوں پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

چکوال (این این آئی)و زیر اعظم عمران خان نے ماضی میں کئے گئے بجلی معاہدوں پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بجلی کے معاملے پر قوم سے بات کروں گا، انہوں نے وہ معاہدے […]

160 ارکان اسمبلی میں سےکتنے استعفیٰ دے چکے ہیں؟ بالآخر مریم نواز نے خود ہی تفصیلات بتا دیں

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی جماعت کے استعفیٰ جمع کرنے والے اراکین اسمبلی کی تعداد بتادی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ 160 ارکان اسمبلی میں سے 159 کے میرے پاس استعفے آچکے ہیں […]

عمران خان رخصت ہورہا ہے، نئے الیکشن کے ذریعے ن لیگ دو تہائی اکثریت سے واپس آئیگی، مریم نواز نے بڑا دعویٰ کر دیا

سکھر (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان رخصت ہورہا ہے اور نئے الیکشن کے ذریعے مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے واپس آئیگی،نوازشریف نے عوام کی خاطر تین حکومتیں قربان کیں ، پاکستان میں […]

ساری اپوزیشن استعفوں پر متفق نہیں لیکن لانگ مارچ کریں گے، شیخ رشید نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا سے کیسے نمٹنا ہے، یہ فیصلہ جنوری میں ہوجائےگا، سارے فساد کی جڑ مولانا فضل الرحمان ہیں، مولانا فضل الرحمان کریز سے باہر نکل کر انتقامی سیاست کھیل رہے ہیں، یہ سارے […]

جے یو آئی نظریاتی میدان میں آ گئی، مولانا فضل الرحمان نے موروثی سیاست، جھوٹ اور کرپشن سے اکابرین کو بدنام کیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے نائب امیر مولانا عبد القادر لونی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے 1988 سے موروثی سیاست، جھوٹ اور کرپشن سے اکابرین کو بدنام کیا،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے باریاں لگا کر حکومت […]

محمد علی درانی سے ملاقات زبردستی نہیں کرائی گئی، شہباز شریف کی مرضی و منشا شامل تھی، حکومتی ترجمان نےبھانڈا پھوڑ دیا

لاہور(این این آئی)وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے بیگم صفدر اعوان کی جانب سے حکومت پر محمد علی درانی کی شہباز شریف سے زبردستی ملاقات کے الزام کو سراسر دروغ گوئی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمد علی درانی سے ملاقات میں […]

ایسا نہ ہو سال بعد وزیراعظم کو کہنا پڑے مذاکرات نہ کرنا ہماری غلطی تھی، محمد علی درانی کو کس کے اشارے پر بول رہے ہیں؟

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اطلاعات ،مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما محمد علی درانی نے کہا ہے کہ مذاکرات نوشتہ دیوار ہیں، ایسا نہ ہو سال بھر بعد وزیراعظم کو کہنا پڑے کہ مذاکرات نہ کرنا ہماری غلطی تھی۔گزشتہ روز نجی ٹی وی سے […]

قائداعظم کو حکمرانی کا کونسا تجربہ تھا؟ کیا عمران خان کو پاکستان اس سے زیادہ بری حالت میں ملا تھا جس حالت میں قائداعظم کو ملا تھا؟سلیم صافی نے وزیر اعظم کی کلاس لے لی،سونامی سرکار کی ناکامی کی اصل وجوہات سامنے لے آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، تجزیہ کار اور کالم نگار سلیم صافی روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم ”سونامی سرکار کی ناکامی کی اصل وجوہات ” میں تحریر کرتے ہیں کہ ناتجربہ کاری کا بہانہ سفید جھوٹ ہے۔ وہ کہا کرتے تھے کہ قائداعظم […]

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 13ویں برسی کل اتوار کو منائی جائے گی، مریم نواز اور فضل الرحمان کو بھی شرکت کی دعوت، کون کون آئے گا؟

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم و پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 13ویں برسی کل اتوار کو منائی جائے گی،برسی کی مرکزی تقریب گڑھی خدابخش میں ہو گی جبکہ ملک بھر میں بھی برسی کے سلسلہ میں قرآن خوانی اور […]

لندن میں بھی ٹریک ٹو مذاکرات جاری ہیں‘ محمد علی درانی کادعویٰ پس پردہ کردار متحرک، نتیجہ کیا نکلے گا؟ اہم انکشافات کر دیئے گئے

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنما محمد علی درانی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں سیاسی کشمکش کم کرنے کیلئے غیرمحسوس کردار متحرک ہیں، یہ کردار اداروں سے ہوسکتے ہیں جبکہ لندن میں بھی ٹریک ٹو مذاکرات جاری ہیں،ٹریک ٹو […]

مذاکرات نوشتہ دیوار، ایسا نہ ہو بعد میں عمران خان کو کہنا پڑے کہ ۔۔۔ شہبازشریف سے ملاقات کے بعد محمد علی درانی کھل کر بول پڑے

لاہور( پی این آئی)مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنما محمد علی درانی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں سیاسی کشمکش کم کرنے کیلئے غیرمحسوس کردار متحرک ہیں، یہ کردار اداروں سے ہوسکتے ہیں جبکہ لندن میں بھی ٹریک ٹو مذاکرات جاری ہیں،ٹریک ٹو ڈائیلاگ […]