ملک میں نظام کی یکسر تبدیلی نظر آرہی ہے، وزیراعظم عمران خان پانچ سال مکمل نہیں کریں گے، معروف ماہر علم نجوم کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان 5 سال پورے کرتے نظر نہیں آرہے بلکہ اس ملک میں نظام کی یکسر تبدیلی نظر آرہی ہے ، یہ دعویٰ معروف ماہر علم نجوم سامعیہ خان کی طرف سے کیا گیا۔ تفصیلکات کے مطابق نجی […]

ہمارا مزید امتحان نہ لیں، ن لیگی اراکین اسمبلی نے اپنی قیادت کو مولانا فضل الرحمٰن کے بہکاوے میں آنے سے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن والے قیادت کے سامنے ہاتھ جوڑ رہے ہیں کہ ہمارا مزید امتحان نہ لیں ، ہمیں معلوم ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کس قسم کی جماعتیں ہیں ، ان سے بڑا کوئی بے وقوف نہیں […]

حافظ حسین احمد نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف سٹینڈ لے لیا ن لیگ، پیپلز پارٹی کو نشانے پر رکھ لیا، سینئر پیچھے، لڑکے لڑکیاں معاملات چلاتے ہیں

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ شوکاز نوٹس کے بغیر پارٹی سے نکالنے کے اثرات ضرور مرتب ہوں گے، مولانافضل الرحمان کو پیپلز پارٹی کی حقیقت آج معلوم ہوئی، کاش وہ […]

یورپی یونین ادارے نے پی آئی اے کو یورپ میں پروازوں کی اجازت دینے سے معذرت کر لی

کراچی(این این آئی)یورپی یونین سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کو یورپ میں پروازوں کی عارضی اور مشروط بحالی سے معذرت کر لی۔ پی آئی اے نے یورپی یونین سیفٹی ایجنسی سے پروازوں کی عبوری اجازت مانگی تھی۔پی آئی اے کو یورپ میں پروازوں کی […]

فیصلہ کرنا ہے کہ پاکستان بچانا ہے یا عمران خان کو، ہم فیصلہ کر چکے ہیں کہ چاروں صوبوں کو بچانا ہے، گڑھی خدا بخش میں پی ڈی ایم کا اعلان

گڑھی خدا بخش ( این این آ ئی) گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علما اسلام(ف)کے مرکزی رہنما سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا کہ شہید بینظیر بھٹو فولادی اعصاب کی حامل خاتون تھیں۔ عبدالغفور حیدری […]

مولانا فضل الرحمان کو نظریاتی اختلاف تھا تو مولانا شیرانی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین کیوں بنوایا؟ طاہر محمود اشرفی نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بات کرنے والے اپنی پارٹی میں جمہوری رویے پروان چڑھائیں، مفاد پرستی کی سیاست کرنے والوں کا قوم کو خوب […]

سندھ کی مہمان نوازی، سکھر میں مریم نواز کی ہرن، تیتر، بٹیر اور مٹن سے تواضع کی گئی

سکھر (این این آئی)شہید بینظیر بھٹوکی برسی کے موقع پر جلسے میں شرکت کیلئے سکھر پہنچنے والی مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم کی ہرن، تیتر، بٹیر اور مٹن سے تیار کردہ لذیذ پکوانوں سے تواضع کی گئی۔مریم نواز گزشتہ رات (ن )لیگی وفد […]

مریم نواز کی قیادت میں ن لیگ کا وفد نوڈیرو پہنچ گیا، بلاول بھٹو نے استقبال کیا

لاڑکانہ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کا نو رکنی وفد مریم نواز کی سربراہی میں گذشتہ رات نوڈیرو میں بھٹو ہاوس پہنچ گیا۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو زرداری، بی بی فریال تالپور اور شیری رحمان نے لیگی وفد کا استقبال کیا۔ […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو باہر جانے کی اجازت کیسے ملی؟ ہائی پروفائل ملاقاتوں کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ہائی پروفائل ملاقاتیں ہوئی ہیں جس کے بعد انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت ملی ، وہ ایک اہم پیغام لے کر پہلے لندن جائیں گے بعد میں انہیں امریکہ جانا ہے جہاں واپسی […]

شہباز شریف کی سیاست ختم، آئندہ 90 دنوں میں کیا فیصلہ آنیوالا ہے؟

لاہور(پی این آئی) وزیر داخلہ کے مطابق فوج نے اپوزیشن کے زہریلے تیر صبر سے برداشت کیے، وقت آئے گا تو یہ تیر کاٹ دے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن میں اس وقت اصل فساد […]

عمران خان نرمی دکھائیں تو ڈیل ہو سکتی ہے، شہباز شریف نے حکومت کو پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی) گذشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو اور فنگشنل لیگ کے رہنما محمد علی درانی نے شہباز شریف سے جیل میں ملاقات کی۔اس ملاقات کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شہباز شریف تک طاقتور حلقوں کا […]