ڈالر مزید کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ماہرین نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) امریکی ڈالر اور اماراتی درہم کی قیمتوں میں مزید کئی روپے کی کمی ہونے کی پیشن گوئی، ماہرین کے مطابق آئندہ چند ہفتوں کے دوران پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت 155 روپے جبکہ اماراتی کرنسی کی قیمت 40 […]

کورونا پھیلنے کا خدشہ، ہم سندھ میں نہیں پنجاب میں جلسے کر رہےہیں، یعنی پنجابی مرے تو مرے، نفیسہ شاہ کا حیران کن بیان

اسلا م آباد(پی این آئی)کورونا پھیلنے کا خدشہ، ہم سندھ میں نہیں پنجاب میں جلسے کر رہے ہیں،یعنی پنجابی مرے تو مرے، نفیسہ شاہ کا حیران کن بیان،پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کے حالیہ بیان نے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ایک […]

نئے امریکی صدر سے امید ہے وہ عافیہ صدیقی کہ رہائی ممکن بنائیں گے، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان سے عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں عافیہ صدیقی سے متعلق اب تک کی پیش رفت پر گفتگو ہوئی ہے۔انہوں نے فوزیہ صدیقی سے ملاقات میں کہا کہ حکومت عافیہ صدیقی […]

آلو، ٹماٹر اور مرغی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا، سیکریٹری خزانہ کاپرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی سیکریٹری خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آلو، ٹماٹر اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔یہ دعویٰ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا۔وفاقی […]

پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کورونا پازیٹیو ہو گئے، قرنطینہ میں بھیج دیا گیا

کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کورونا پازیٹیو ہو گئے، قرنطینہ میں بھیج دیا گیا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر حلیم عادل شیخ […]

سوچ اور رویے آخر کب بدلیں گے؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا خصوصی کالم، بشکریہ روزنامہ 92

وزیراعظم عمران خان سمیت ماضی میں ہر وزیراعظم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اورتاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے قائل کرنے میں مصروف رہے ہیں۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی مالی آسودگی حاصل کرنے کے بعدسب سے بڑی تمنا وطن عزیز میں کاروبار کی خواہش ہے۔وطن […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کرگئی، پاکستان کا وہ صوبہ جہاں سب سے زیادہ کیسز سامنے آنے لگے

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کرگئی، تشویشناک مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، دوسرے صوبوں کی نسبت پنجاب میں وینٹی لیٹرز پر مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں […]

بختاور بھٹو اپنی ڈھولکی پرکونسا لباس زیب تن کریں گی؟ یہ لباس پہننے کے پیچھے وجہ کیا ہے؟حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بڑی بیٹی اپنی ڈھولکی کے موقع پر اپنی والدہ مرحومہ کا خا ص تیار کیا گیا جوڑا پہننے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق بختاور بھٹو […]

وطن سے محبت کی اعلیٰ ترین مثال، کراچی میں ٹھیلا لگانے والے نوجوان نے ایف بی آر میں رجسٹریشن کرا کے این ٹی این نمبر حاصل کر لیا

کراچی (این این آئی) ٹھیلے پر مچھلی فرائی مچھلی فروخت کرنے والے نوجوان نے کاروبار ایف بی آر میں رجسٹرڈ کرواکر وطن سے محبت کی اعلی مثال قائم کردی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے نوجوان نے چھوٹا کاروبار فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں رجسٹرڈ کرکے […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کے ٹرائل کامیاب، جلد ویکسین کی دستیابی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کرونا ویکسین کا کامیاب ٹرائل،ہزاروں پاکستانیوں کو چینی ویکسین کی ڈوز دے دی گئی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں چین کے اشتراک سے تیار کی گئی کرونا ویکسین کا پہلا ٹرائل کامیاب ہوا۔ […]

مسلم لیگ (ن) کے مزید کتنےممبر کا پنجاب حکومت سے رابطہ؟ بہت جلد وزیراعلیٰ سے ملاقات متوقع

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مزید کتنےممبر کا پنجاب حکومت سے رابطہ؟ بہت جلد وزیراعلیٰ سے ملاقات متوقع۔مسلم لیگ (ن) کے مزید 8ممبر صوبائی اسمبلی کا پنجاب حکومت سے رابطہ بہت جلد وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات متوقع۔ تفصیلات کے مطابق […]