آپ وفا کریں گے تو ہم بھی وفا کریں گے، آپ جفا کریں گے تو ہم جفاکریں گے، آپ ستم کریں گے تو ہم بھی ستم کریں گے، اپوزیشن کو شیخ رشید کا جواب

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے ووٹ کو عزت کی بات کرتے ہیں مگر وہ ووٹرز کو کورونا میں دھکیل رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان جلسوں سے نہیں جارہے ہیں،،وہ اپنا وقت پورا کریں گے۔میڈیا سے گفتگو […]

مولانا فضل الرحمٰن کو کس صوبے میں حکومت بنانے کی پیشکش کر دی گئی؟ مولانا نے موقع دیکھتے ہوئے ایک اور بڑاعہدہ بھی مانگ لیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلوچستان کی گورنرشپ مانگ لی،بلوچستان عوامی پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کو پیشکش کی کہ مولانا آپ اگر اقتدار میں آنا چاہتے ہیں تو بلوچستان میں مخلوط […]

پی ڈی ایم میں شامل کونسی جماعت حکومتی اتحاد کا حصہ بننے جارہی ہے؟ حکومت کیساتھ مذاکرات کا انکشاف ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کو حکومتی اتحاد میں شامل کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے سردار اخترمینگل سے ایک بار پھر مذاکرات شروع کردیے ، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کہتے ہیں کہ ہماری خواہش ہے بی این پی دوبارہ حکومتی […]

آپ تو خود اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر سیاست کرتے رہے ہیں، اسحاق ڈار انٹرویو دے کر بر ی طرح پھنس گئے، برطانوی صحافی نےآئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے انٹرویو سے پی ڈی ایم بیانیہ متاثر ہوا، اسحاق ڈار سے سوالات کے جوابات بنے نہیں جب ان سے ان کی جائیداد کے بارے میں پوچھا گیا تو پہلے انہوں نے کہ میری ایک […]

چینی 20روپے فی کلو سستی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کے مثبت اقدامات سے چینی 20 دن میں 20 روپے کلو سستی ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے چینی […]

نیدرلینڈز اور پاکستان کے مابین کھربوں روپے کی سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (پی این آئی)نیدرلینڈز اور پاکستان کے مابین 1 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پاگیا ۔ بدھ کو نیدرلینڈز کی اے ڈبلیو ای سی ٹی اور آئی لینڈز ڈیویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مابین معاہدے کی تقریب میں وزیربحری امور اور […]

وفاقی وزراء نے اپوزیشن رہنماوں کو فری ہینڈ دینے کی تجویز دے دی، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزراء نے اپوزیشن رہنماوں کو گرفتار نہ کی صورت میں انہیں فری ہینڈ دینے کی تجویز دے دی۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا […]

کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونیوالے انجیکشن کی قیمت میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا علاج کے انجکشن کی قیمت کم کرنے کی منظوری دے دی ہے، کورونا علاج کے انجکشن کی قیمت 9244 سے کم کرکے 5680 ہزار کردی گئی ہے، کورونا […]

سٹیل مل میں ڈائونگ سائزنگ درست فیصلہ قرار، دیگر ناکام اداروں میں بھی فوری صفائی کی جائے

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد چیمبر ز کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کاروباری برادری حکومت کی جانب سے سٹیل ملز کے ساڑھے چار ہزار ملازمیں کو برخاست کر نے کی بھر پور اور […]

پاکستان پر سخت پابندیاں عائد ہونے کا خدشہ، عالمی ادارے نے تین ماہ کی وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) ایوی ایشن سے متعلق بین الاقوامی ادارے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) نے پاکستان میں سول ایوی ایشن کے ضروری حفاظتی اقدامات پر خدشات کا اظہار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی سول ایوی ایشن حکام عالمی تنظیم کے […]

اپوزیشن کا ملتان جلسہ کیوں روکا جا رہا ہے حیران کن وجہ منظر عام پر آگئی

لاہور (پی این آئی)اپوزیشن کا ملتان جلسہ کیوں روکا جا رہا ہے ؟ حیران کن وجہ منظر عام پر آگئی،سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ میری اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملتان جلسہ نہ روکا جائے یہ […]