اپوزیشن کی استعفیٰ مہم، وہ صوبائی اسمبلی جس کے تمام ن لیگی اراکین اسمبلی نے استعفے بھجوا دیئے، حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

پشاور(پی این آئی) استعفیٰ مہم میں مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا سب سےآگے ۔مسلم لیگ ن خیبرپختونخواکے تمام اراکین قومی اسمبلی نے استعفے صوبائی صدر کے پاس جمع کر دیئے۔ترجمان مسلم لیگ ن اختیارولی کے مطابق مسلم لیگ ن خیبرپختونخواکے تمام اراکین قومی اسمبلی نے استعفے […]

حکومت واقعی گھبرا گئی؟ کس حکومتی شخصیت نے اپوزیشن کیساتھ بات چیت کیلئے رابطہ کیا؟ اپوزیشن رہنما نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ بات چیت کے لئے تحریک انصاف کی کابینہ کے رکن نے رابطہ کیا تھا۔نجی ٹی وی کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت ہر […]

پی ڈی ایم اجلاس میں بڑا فیصلہ، حکومت کیخلاف لانگ مارچ کی حتمی تاریخ بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) نے جنوری کے آخری ہفتے میں حکومت کیخلاف […]

استعفوں کے بعد ضمنی نہیں جنرل الیکشن ہوگا، اپوزیشن رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیشنل ڈائیلاگ کی بات میں وزن ہے لیکن یہ حکومت سے نہیں بلکہ پارلیمنٹ کے ذریعے ہو ، یہ منتخب نہیں سلیکٹیڈ حکومت ہے ، استعفوں کے بعد […]

سعودی سفیر نے اہم اعلان کر دیا، پاکستانیوں کے لیے ویزہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، پاکستانیوں کو سعودی عرب سے واپس نہیں بھیجا جا رہا

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو ملک بدر نہیں کیا جاتا پاکستانیوں کے لیے ویزہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ایک تقریب کے بعد […]

استعفے دینے کا منصوبہ اپوزیشن کے اپنے ہی گلے پڑ گیا ڈیڑھ درجن سے زائد ارکان اسمبلی کا حکومت سے رابطہ

اسلام آباد(پی این آئی) استعفے دینے کا منصوبہ اپوزیشن کے اپنے ہی گلے پڑ گیا ۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعجاز چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پی ڈی ایم کی طرف […]

پی ڈی ایم میں استعفوں کی لہر، پیپلزپارٹی کے پہلے اہم ترین رہنما و رکن اسمبلی نے اپنا استعفیٰ قیادت کو بھجوا دیا

ملتان (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے پہلے رکن اسمبلی نے اپنا استعفیٰ بلاول بھٹو کو پیش کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھجوا […]

پی ڈی ایم میں شامل اہم سیاسی جماعت جس کے تمام اراکین اسمبلی اور سینیٹرز نے استعفے جمع کروا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم تحریک اہم مرحلے میں داخل ہوگئی۔مسلم لیگ ن کے بعد جمیعت علماء اسلام ف کے اراکین اسمبلی نے بھی استعفیٰ جمع کروانے شروع کر دیے۔ جے یو آئی ف کے ارکان اسمبلی و سینیٹ نے مولانا فضل […]

اگر آپ کے پاس اسمارٹ فون ہے تو آپ خطرے میں ہیں، لاکھوں اسمارٹ ڈیوائسز کو ہیکنگ کا خطرہ کیوں لاحق ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

واشنگٹن(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں لاکھوں اسمارٹ ڈیوائسز کو ہیکنگ کا خطرہ لاحق ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سائبر سکیورٹی ایجنسی نے کہاکہ لاکھوں اسمارٹ ڈیوائسز میں زیر استعمال سافٹ ویئر ان […]

لاہور جلسے کو کامیاب کرانے کیلئے کون فنڈنگ کر رہا ہے ؟ سینئر صحافی کا حیرت انگیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی )ڈیمو کریٹ موومنٹ کے 13دسمبر کو لاہور جلسے کی کامیابی کیلئے قبضہ گروپ اور بکیز نے فنڈنگ کا آغا زکر دیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کو کامیاب بنانے […]

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ 31 جنوری تک بڑھائی جائے۔ اجمل بلوچ لاک ڈاؤن اور کرونا کی وجہ سے تاجر مشکلات کا شکار ہیں۔ خالد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد چوہدری، سید الطاف حسین شاہ، رانا اکرم، ولید خالد، عبدالرحمن صدیقی، ثاقب عباسی، عرفان چوہدری اور چودھری عبدالغفار نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں لاک […]