خفیہ حکمت عملی طے کر لی گئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی سینئر قیادت کے درمیان بلاول ہائوس میںاہم ملاقات ،

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی سینئر مرکزی قیادت کے درمیان بلاول ہائوس میںاہم ملاقات ہوئی جس میں تیرہ دسمبر کے جلسے اور مستقبل کے حوالے سے حکمت عملی مرتب کی گئی۔ مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی […]

حکومت کی جانب سے سال 2021 کی سالانہ چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے سال 2021 کی سالانہ چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلے میں سال 2021 کی سالانہ سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا گیا۔وزارت داخلہ کی جانب […]

تعلیمی اداروں میں پاکستان کا غلط سیاسی نقشہ شائع کرنے پرسخت سزائیں دینے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں پاکستان کا غلط سیاسی نقشہ شائع کرنے پر 5 سال قید ، 50 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوں گی ، ملک بھر میں تعلیمی اداروں میں سروے اینڈ میپنگ امینڈمنٹ بل 2020ء نافذ کر دیا گیا۔ […]

نئی وزارت ملتے ہی شیخ رشید نے پاکستانی سیاست میں دلچسپ ریکارڈ قائم کر دیا، کیرئیر میں کتنی وزارتیں لے کر سرِ فہرست ہیں؟

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وزارت داخلہ کا قلمدان ملنے کے بعد شیخ رشید احمد پاکستان میں سب سے زیادہ وزارتیں حاصل کرنے والے سیاستدان بن گئے ہیں ۔ یہ شیخ رشید کی 15ویں وزارت ہے۔ اس قبل وہ 14 […]

کابینہ میں ردو بدل، کوئی خوش، کوئی پریشان، کس وزیر نےنئی وزارت کو زندگی کا سب سے بڑا امتحان قرار دے دیا؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیر برائے ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ریلوے بہت بڑی اور اہم وزارت ہے، وزارت ریلوے کا قلمدان میری زندگی کا سب سے بڑا امتحان ہے۔ایک انٹرویومیں وزارت ریلوے کے قلمدان کو زندگی کا سب سے بڑا امتحان قرار […]

وزیر داخلہ بن کر شیخ رشید کو حلقے کی سیاست کی فکر، ایم ایل ون منصوبے کا کیا بنے گا؟ لئی ایکسپریس وے کا کیا مستقبل ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے ایم ایل ون منصوبے کا کام مکمل ہے۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدنے کہا کہ ہم نے ایم ایل ون کے منصوبے کی ایکنک سے منظوری لے […]

شیخ رشید کی عمر بھر کی دیرینہ خواہش پوری ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات ہو ئی ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے مابین ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کے لاہور جلسے سے متعلق […]

وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل، اعظم سواتی اور اعجاز شاہ کونئی وزارتیں سونپ دی گئیں ‎‎

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ ، وزیراعظم عمران خان نے متعدد وزراء کے قلمدان تبدیل کر دیے ۔ تفصیلات کےمطابق اعظم سواتی کو وزارت ریلوے اور اعجاز شاہ کو وزیر نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان سونپ دیا گیا ۔ […]

اسٹرٹیجک سے معاشی بیانیے تک سفر، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

خاموشی سے لیکن کامیابی سے پاکستان کا عمومی بیانیہ بدل رہاہے۔ پاکستان کی پہچان اب محض ایک دفاعی مستقر کی نہیں بلکہ اسے معاشی امکانات اور مستقبل کی قابل ذکر معاشی قوت کے حامل ملک کے طور پر دیکھاجانا شروع ہوچکاہے۔ وزیراعظم عمران خان سے […]

وفاقی حکومت کے اہم عہدیدار نے اپنے منصب سےاستعفی دے دیا، وجہ کیا بتائی؟

اسلام آباد (این این آئی)ایڈیشنل اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتیاق احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق اے خان کی استعفیٰ دینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ […]

این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی ملازمت کا آج آخری روز، آج کا دن گوجرانوالا میں گزاروں گا، لیفٹیننٹ جنرل افضل

گوجرانوالہ (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ ملازمت کا آخری روز اپنے یونٹ کیساتھ گوجرانوالا میں گزاروں گا۔نجی ٹی و ی کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل […]