وہ 5اضلاع جہاں کوروناوائرس کا ایک مریض بھی سامنے نہ آ یا، حیران کن تفصیلات

پشاور(پی ا ین آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے5اضلاع ایسے جہاں کورونا و ائرس کا ایک مریض بھی سامنے نہ آ سکا، کئی علاقوں میں درجنوں مریض موجود ہیں۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے 34 اضلاع میں سے5ایسے ہیں جن میں کورونا […]

آخر کار کورونا وائرس بارے عمران خان کا نقطہ نظر ہی ٹھیک ثابت ہوگا،پور ی دنیا کورونا سے نجات کیلئے وزیراعظم عمران خان کا طریقہ کار اپنائے گی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی سابق ٹیسٹ اوپنر رمیز راجہ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا جلد ہی وزیراعظم عمران خان کے کرونا وائرس سے نبرد […]

تبلغی جماعت کے دس افراد میں کرونا کی تصدیق، قرنطینہ مرکز منتقل

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں زیر علاج مزید 2 افراد لال خان اور محمد اشفاق جو کہ کرونا وائرس کے مشتبہ تھے اور انکی ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی تھی 14 دن قرنطینہ کے مکمل ہونے کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا […]

پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین میں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں۔۔وجہ کیا ہے؟ سب حیران

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں افغان سفیر عاطف مشال نے کہا ہے کہ خوش قسمتی سے پاکستان میں رہنے والے افغانوں میں ابھی تک کویڈ 19 کا کوئی رجسٹرڈ کیس نہیں ہے۔ ایک بیان میں عاطف مشال نے کہاکہ ہم صورتحال پر گہری […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، سو سے زائد مریض تیزی سے صحتیاب ہو گئے ، شاندار تفصیلات آگئیں

سکھر(پی این آئی) سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں کورونا سے متاثرہ مریض تیزی سے صحتیاب ہونے لگے۔ تفتان سے آئے کرونا وائرس کے مزید 117 مریض صحت یاب ہو گئے،گھر بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سکھر کے قرنطینہ سینٹر کورونا وائرس […]

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں تباہ کاریاں، عالمی وبا سےبچائو کیلئے بینک ملازم نے انوکھا طریقہ ڈھونڈلیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی بینک ملازم نے کورونا وائرس سے بچنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں تباہی مچانے والے کا وائرس نے ہر جگہ خوف پھیلا رکھاہے۔ ماہرین کی جانب سے بھی احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت […]

ڈاکٹرعبدالقادر سومرو کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرتے کرتے خود بھی کورونا کا شکار ہو کر انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)‏جماعت اسلامی کی فلاحی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن کے کراچی میں ہسپتال سے وابستہ ڈاکٹر عبدالقادر سومرو کورونا سے متاثرہ افراد کا علاج کرتے کرتے خود بھی کورونا کا شکار ہو کر داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس […]

کورونا کا وار،مزید 4 افراد ہلاک جان لیوا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 47ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی) جان لیوا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 47ہوگئی ،ملک میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد انتقال کر گئے،کراچی کے علاقے قائد آباد میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے، تمام متاثرین کو قرنطینہ میں […]

بلیک کیب ٹیکسی ڈرائیور خواجہ محمود خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

برمنگھم (خادم حسین شاہین) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خواجہ محمد شفیق کے کزن اور آزاد کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ محمد یاسین اور چوہدری اظہر محمود کے قریبی دوست بلیک کیب ٹیکسی ڈرائیور خواجہ محمود خان عرف ڈیو کرونا وائرس سے بیماری کے […]

الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات جاری

جہلم (طارق مجید کھوکھر) الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں،الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر اظہر ڈار نے بتایا کہ ہماری فاؤنڈیشن کے رضا کار غریب لوگوں کو راشن پہنچانے کے ساتھ ساتھ الخدمت کے رضاکار شہر کے […]

کورونا وائرس کی جنگ،رمضان المبارک کی آمد ,مصرنے اہم اعلان کر دیا

قاہرہ(پی این آئی) مصر کے وزیر برائے اوقاف نے کہا کہ اگر کورونا وائرس کی وباءاسی طرح بدستورموجود رہی تو رمضان المبارک کے دوران بھی مساجد بند رکھی جائیں گی. مصری وزیر اوقاف ڈاکٹر محمد مختار جمعہ نے ایک بیان میں کہا کہ وباءکے خاتمے […]