کورونا وائرس تیزی سے بڑھنے لگا، دنیا بھر میں ہلاکتیں 50ہزار ا ور مریضوں کی تعداد 1ملین سے تجاوز کر گئی ، تازہ ترین صورتحال

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً 10 لاکھ، امریکا، اٹلی اور اسپین سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا […]

گرمی آتے ہی کورونا وائرس کی شدت میں کمی ، پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) ستارتے بتاتے ہیں کہ پاکستان میں 15 اپریل کے بعد کورونا کی شدت میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔دنیا بھر میں 15 مئی کے بعد حالات بہتر ہونا شروع ہوجائیں گے۔ستارے بتا رہے ہیں کہ موسم کی گرمی کی وجہ سے […]

کورونا وائرس کو شکست، 24گھنٹوں میں مزید کتنے مریض صحتیاب ہو گئے ؟ پریشان حال پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی ) سندھ میں کرونا وائرس کے زیر علاج مریض صحتیاب ہونے لگے، صوبے میں اب تک 56 مریض صحتیاب ہوچکے، جبکہ باقی صوبوں میں 51 مریض صحتیاب ہوئے، یوں ملک بھر میں صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 107 ہوگئی۔ تفصیلات […]

چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد کتنی تھی اور چین نے حقائق دنیا سے کیوں چھپائے ؟ امریکی خفیہ ایجنسی نے رپورٹ جاری کر دی

واشنگٹن(پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاو سے متعلق ماضی میں چین نےامریکا پر الزامات عائد کئے لیکن اب امریکی اراکین کانگریس میدان میں اگئے ہیں۔ امریکی اراکین کانگریس نے چین پر بڑا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ چینی حکومت نے صوبہ ہوبی کے […]

کورونا وائرس نے راولپنڈی میں پنجے گاڑ لیے،سینکڑوں افراد میں وائرس کی تصدیق

راولپنڈی (پی این آئی) دنیا بھر میں پھیلے مہلک کورونا وائرس کی وبا کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے راولپنڈی میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے شبہ میں قرنطینہ مراکز میں منتقل کئے گئے 145مردو خواتین اور بچوں […]

ڈاکٹر کا گھریلو ملازمہ کو قتل کرنے اور کروناوا ئرس کی مریضہ قرار دے کر دفنانے کا الزام ،حقیقت کیا ہے اصل کہانی منظر عام پر آگئی

پنجاب(پی این آئی) کے وسطی شہر گجرات میں پولیس نے ایک ڈاکٹر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے جن پر الزام ہے کہ اُنھوں نے اپنی گھریلو ملازمہ کو قتل کرنے کے بعد اسے کورونا وائرس کا شکار قرار دے کر دفنا دیا۔18 […]

کورونا وائرس ،عوام حکومت کی طرف سے جاری ہدایات پر عمل کریں، ارکان صوبائی اسمبلی،راجہ یاور کمال خان،چوہدری ظفر اقبال

جہلم(طارق مجید کھوکھر)عوام کو حکومت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کرکے اپنے آپ کو کرونا وائرس سے محفوظ کرنا ہے کیونکہ آپ جتنے محدود رہینگے اتنے ہی محفوظ رہین گے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی راجہ […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ،چین کے بعد سعودی عرب بھی میدان میں آگیا، امدادی سامان پاکستان بھجوا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کیلئے سعودی عرب بھی میدان میں آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے امدادی سامان پاکستان کے حوالے کر دیا ہے، اس امدادی سامان میں سیفٹی […]

عوام نے احتیاط نہ کی تو 25اپریل تک ملک بھر میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد کتنی ہو جائیگی؟ وزیراعظم نے خوفناک خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے پاکستان میں 25 اپریل تک کورونا وائرس کیسز کی تعداد 50 ہزار ہو جائے گی، تمام صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے، کیسز رپورٹ ہونے […]

کورونا وائرس ،اماراتی ولی عہدنےغیر ملکیوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کر دیا

ابوظہبی (پی این آئی) اماراتی ولی عہد کا پاکستانیوں اور دیگر غیر ملکیوں کے نام خصوصی پیغام، شیخ محمد بن زاید کہتے ہیں: آپ کو امارات کا قومی ترانہ پڑھتا دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے، آپ کسی طرح بھی اس ملک کے شہریوں […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں فتح قریب، پاکستا ن میں کتنے مریض صحتیاب ہو گئے؟ بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریض تیزی سے صحتیاب ہونے لگے ہیں اور آج ملک میں ایک ہی دن میں 37مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں 8، بلوچستان میں 17، سندھ میں 8 […]