آزاد کشمیر، چند روز کی مہمان حکومت عدالتی بحران کو آواز دینے لگی؟ تحریر: عارف بہار، بشکریہ اخبار جہاں

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) اورراجہ فاروق حیدر خان کی حکومت اب چند ماہ کی مہمان ہے۔ رواں برس جولائی میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات منعقد ہونا ہیں اور گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج اور ماضی کی روایات کو دیکھیں تو مسلم لیگ […]

پی ایچ ڈی ڈگری کا معیار گرنے کا اندیشہ پی ایچ ڈی تھیسز بیرون ممالک منظوری کیلئے بھیجنے کی شرط ختم

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کی یونیورسٹیوں میں تعینات پروفیسرز کو پی ایچ ڈی تھیسز چیک کرنے کا اختیار سونپ دیا گیاایچ ای سی کی نافذ کردہ نئی پی ایچ ڈی پالیسی میں ٹینور ٹریک پروفیسرز بھی تھیسز رپورٹ لکھنے کے مجاز پرانی پالیسی کے تحت پی […]

لاہور کے تمام سرکاری کالجوں کو روز مرہ کی بنیاد پر ڈینگی رپورٹ مرتب کرنے کے احکامات جاری

لاہور(پی این آئی)کالج پرنسپل کو ڈینگی ڈیش بورڈ میں روز مرہ کی رپورٹ 12 بجے تک اپ لوڈ کرنے کی ہدایت کالج حدود میں ڈینگی کی روک تھام کیلئے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانا ہوگا کالج پرنسپل انسداد ڈینگی مہم […]

مولانا فضل الرحمن کی وزیراعظم بننے کی خواہش ہے اور وہ جب تک وزیراعظم نہیں بن جاتےکیا کام کرتے رہیں گے؟ سینئر صحافی نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن وزیراعظم بننے کے لیے اداروں پر حملہ کر رہے ہیں۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، شہباز شریف اور مریم نواز کیلئے نواز شریف کا خفیہ پیغام لے کر پاکستان واپس آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی غیر ملکی پرواز کے ذریعے لندن سے براستہ دبئی اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچے۔ شاہد خاقان عباسی نے امریکہ سے واپسی پر […]

وہ واحد وزیر جوعمران خان کے ایک اشارے پر تیار رہتا ہے، ننانوے فیصد وزرا وزیراعظم کے کنٹرول میں نہیں

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار نے کہا کہ عمران خان نے کہا کہ جو وزیر حکومتی پالیسیوں سے اتفاق نہیں کرتا، وہ چلا جائے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ 99 […]

میری جان کو ان دو لوگوں سے خطرہ ہے، کیپٹن صفدر نے دو اہم شخصیات پر سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹارڈ صفدر نے کہا ہے کہ میری جان کو چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب سے خطرہ ہے۔ تفصلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ میں نے پشاور ہائی کورٹ میں بھی ایک […]

سینیٹ انتخابات، تحریک انصاف حکومت کو اتحادی جماعتوں کی ضرورت پڑ گئی، ق لیگ کی جانب سے اہم اعلانات متوقع

اسلام آباد (پی این آئی) حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے لیے سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کی کامیابی کے علاوہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین لانے کے لئے مسلم لیگ ق کے اراکین اسمبلی خاص اہمیت کے حامل ہوچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ضمن […]

عدالتوں میں پیشی کے دوران ن لیگی اراکین اسمبلی غائب ہونے لگے، پارٹی قیادت نے تمام اراکین اسمبلی کیلئے ہدایات جاری کر دیں

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی عدالتوں میں پیشی کے موقع پراراکین اسمبلی غیرحاضر ہونے لگے ، ن لیگی قیادت نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب میں زیر حراست مسلم لیگ ن کے رہنماوں کی مختلف عدالتوں میں پیشی […]

”مولانا چائے پینے نہیں پلانے جا رہے ہیں” کیپٹن (ر) صفدر کا ترجمان پاک فوج کے بیان پر سخت ردعمل آگیا

پشاور (پی این آئی )مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان راولپنڈی چائے پینے نہیں بلکہ پلانے جارہے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے پاک فوج کے ترجمان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے […]

سینٹ الیکشن،ق لیگ نے اتحاد برقرار رکھنے کیلئے حکومت سے بڑا عہدہ مانگ لیا

اسلام آباد( پی این آئی ) آئندہ ماہ ہونے والے سینیٹ انتخابات اور ایوان بالا میں اپنا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین لانے کے لئے (ق) لیگ کے ارکان اسمبلی اہمیت اختیار کرگئے ہیں،ق لیگ نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا عہدہ مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق […]