کرپشن کنگ ملک سے باہر مزے کررہے ہیں، ان کے چیلے یہاں واویلا کر رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان کے چوکے چھکے

لاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ایک بیان میں کہاہے کہ کرپشن کنگ ملک سے باہر مزے کررہے ہیںاوران کے چیلے یہاں واویلا کر رہے ہیں-ملک کو لوٹا اور باہر بھاگ گئے یہ کہاں کی سیاست اور عوام […]

کورونا ایس اوپیز کیخلاف ورزی پاکستان کا ترکش ائیر لائن کو جرمانہ اور وارننگ

لاہور(پی این آئی )کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد نہ کرانے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکش ایئرلائن پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ایئرلائن نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 2مسافروں کو سینیگال سے بغیر کورونا ٹیسٹ کے استنبول […]

عمر ایوب کو غلط بریفنگ کس نے دی اور وہ سائنسدان کون تھا ، حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور( پی این آئی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ گردشی قرضہ جلد ختم نہیں ہوگا، عمر ایوب کو کسی نے غلط بریفنگ دی ہے، میں ان سے ضرور پوچھوں گا کہ وہ سائنسدان کون تھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

فاروق حیدر اپنی حکومت کے آخری مہینوں میں عوام پر ظلم کروا رہے ہیں، اس کا حساب دینا ہو گا، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہا ہےکہ فاروق حیدر اپنی حکومت کے آخری مہینوں میں جو عوام پر ظلم کروا رہے ہیں ان کا حساب انھیں دینا ہوگا، ساڑھے چار سال تک کارکن […]

ضمنی الیکشن سے متعلق جمیعت علمائے اسلام نے بھی یوٹرن لے لیا، حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت مخالف سیاسی پارٹیوں کے اتحاد پاکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) میں شامل دو بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے اعلان کے بعد جمعیت علمائے […]

شہباز شریف کو سائیڈ لائن کر کے مریم نواز کو پارٹی کا صدر بنانے کی تیاریاں، جیل میں قید شہباز شریف کو واضح پیغام بھجو ادیا گیا

لاہور (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی نے مسلم لیگ ن سے متعلق اہم انکشافات کر دئے۔ تفصیلات کے مطابق رانا عظیم نے بتایا کہ شہباز شریف کو سائیڈ لائن کر کے مریم نواز کو پارٹی کا صدر […]

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور اور ذیلی ادارےکب سے کھلیں گے؟ اعلان کر دیا گیا

پشاور(این این آئی)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور اور ذیلی ادارے 18جنوری سے کھلیں گے۔ اسلامیہ کالج رجسٹرار آفس نے بتدریج تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا شیڈول جاری کر دیا۔ علامیہ کے مطابق کالجیٹ سکول کے 8ویں تک کلاسز 25جنوری اور میٹرک کلاسز18 جنوری سے شروع ہونگے، […]

مولانا فضل الرحمٰن کو چئیرمین سینیٹ بنانے کی تیاریاں، راضی کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو سینیٹ انتخابات کے لیے ان لوگوں نے ہی راضی کیا ہے جو انہیں کہتے تھے کہ آپ کے بغیر ریاست کا تصور ممکن نہیں،آپ کے بغیر حکومت مکمل نہیں ہوتی،آپ کے […]

پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا یکم جمادی الثانی آج بروز جمعہ ہوگی

کراچی(این این آئی) پاکستان میں جمادی الثانی 1442 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔زونل رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا،جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے کی۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے بتایاکہ کراچی،کوئٹہ، عمر کوٹ اور دیگر مقامات پر چاند نظر […]

استعفے دینے ہیں یا نہیں؟ شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف سے ملاقات کے حوالے سے بھی قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ استعفے ابھی نہیں دئیے جارہے ۔ استعفے کا آپشن موجود ہے لیکن تمام فیصلے پی ڈی […]

دونوں بڑی اپوزیشن جماعتیں مشکل میں، الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کوغیر ملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کر لیا۔18جنوری کو مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو غیرملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کر لیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کو اٹھارہ جنوری کو دن 12 بجے سکروٹنی […]