فردوس عاشق اعوان نے پارٹی چھوڑتے ہی بشریٰ بی بی پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما فردوس عاشق اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی معروف اینکر حامد میر اور سلیم صافی کے پروگرامز بند کروانا چاہتی تھیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]

ایجنسیوں نے دو طرح کی منصوبہ بندی کی گفتگو پکڑ لی، اس پر آج رات عمل ہونا تھا، وزیر داخلہ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ خفیہ ایجنسیوں نے تحریک انصاف رہنماؤں کی کچھ کالز ایسی پکڑی ہیں جس میں اُن کی گٹھیا منصوبہ بندی سامنے آئی۔ پی ٹی […]

فیصل واوڈا نے جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت میں شمولیت سے متعلق فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان نے مراد سعید کو چھپایا ہوا ہے۔فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ سیاست کو شہدا کی قبر تک لے جانے پر مذاکرات کا دروازہ بند ہوگیا ہے۔ مذاکرات کا […]

فواد چوہدری کا جہانگیر ترین کی سیاسی جماعت میں شمولیت کی خبروں پر ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے جہانگیر ترین سے رابطوں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ میں پہلے ہی کہ چکا ہوں سیاست سے بریک لے رہا ہوں، فی الحال سیاست کرنے کا کوئ ارادہ نہیں، […]

پی ٹی آئی چھوڑنے والے کتنے اراکین نے ق لیگ سے رابطہ کرلیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والے 26 اراکین نے اسمبلی نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے رابطہ کرلیا ہے۔ رابطہ کرنے والوں میں سابق اراکین اسمبلی فیض اللّٰہ کموکا، چوہدری اخلاق اور دیگر شامل ہیں۔ پی ٹی آئی […]

بریکنگ نیوز عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تحریک انصاف کے تمام عہدوں سے مستعفی ہوتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ سابق گورنر عمران اسماعیل کی پریس کانفرنس کے دوران کہنا […]

سراج الحق نے پی ٹی آئی کارکنوں کو جماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت دیدی

اسلام آباد (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی نے مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ نکالے، انھیں حکومت میں آئے ایک سال سے زائد گزر گیا، اس عرصہ میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں سو […]

عمران خان کو بیٹوں کی یاد ستانے لگی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کو اپنے بیٹوں کی یاد ستانے لگی۔ ٹوئٹر پر اپنے بیٹوں کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ” ان دنوں مجھے صرف ایک چیز یاد آتی ہے جو اپنے بیٹوں […]

بات چیت کی اپیل کو میری کمزوری نہ سمجھا جائے، مجھے اپنی سختی کی نہیں ملک کی فکر ہے، عمران خان نے مذاکرات کی کھلی پیشکش کر دی

لاہور (آئی این پی )سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مکمل طور پر جنگل کا قانون نافذ ہوگیا ہے، کورکمانڈر کا گھر جلا 4 دن بعد عدالت میں پتا چلا، وہیں مذمت کی، کوئی چاہے […]

فردوس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اعوان بھی آج پارٹی کو خیر باد کہہ دیں گی۔پارٹی سے علیحدگی کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ 9 […]

عمران خان، بشری بی بی پر بڑی پابندی لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، ان کی اہلیہ بشری بی بی اور پارٹی کے درجنوں رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈال دیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ یہ […]