سابق وزیراعظم نے اِن ہائوس تبدیلی کا امکان مسترد کر دیا، وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میں ان ہاؤس تبدیلی کے حق میں نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہر حکومت آخری […]

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہونے کے 24گھنٹوں میں عمران خان نااہل ہو جائیں گے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ کیس پرعمران خان 6 سال سے این آر او پر ہیں ، اگر فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا۔تفصیلات […]

ن لیگی رہنما مصدق ملک بھی پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرتے رہے ہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما ڈاکٹر مصدق ملک پی ٹی آئی کو فنڈ دیتے رہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے […]

فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا چیلنج پیپلزپارٹی نے قبول کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان کا فارن فنڈنگ کی براہ راست کوریج کا چیلنج قبول کرلیا ہے، پیپلزپارٹی کے رہنماء چودھری منظور نے کہا کہ فارن فنڈنگ اور تمام کیسز کی تحقیقات لائیو کی جائیں، اب بیان یوٹرن نہیں بلکہ لائیو […]

کامیاب جوان پروگرام ،اگلے چند ماہ میں مزید 10ارب روپے نوجوانوں میں تقسیم ہوں گے

وانا (آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت 5ارب روپے سے زائد کی رقم نوجوانوں میں تقسیم کرچکے، اگلے چند ماہ میں مزید 10ارب روپے نوجوانوں میں تقسیم ہوں گے۔بدھ کو وانا میں معاون […]

آمدن سے زائد اثاثے، 20 سال بعد چوہدری بردران کے خلاف انکوائری بند کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) قومی احتساب بیورو کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی جانے والی رپورٹ میں عدالت کو بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ق کے رہنماؤں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویزالہی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری 20 […]

بڑے اپوزیشن لیڈر کا نامناسب لہجہ، فارن فنڈنگ کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا

اسلام آباد(آئی ا ین پی)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا۔بدھ کوالیکشن کمیشن کے دفتر کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا […]

” یہ قیامت تک الٹے بھی لٹک جائیں،میرے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے”

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت25جنوری تک ملتوی کردی جبکہ عدالت نے شہباز فیملی کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر ریمارکس دئیے کہ مجھ سے بے شک 25سال کی تاریخ لے لیکن بھار آپ […]

آزاد کشمیر میں عدالتی بحران، اسلام آباد ہائی کورٹ بار کا آزاد کشمیر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس کی تقرری کے لئے آزاد کشمیر کے وکلاء کے موقف کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) آزادکشمیر میں عدالتی بحران، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا آزاد کشمیر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس صاحبان کی تقرری کے لئے آزاد کشمیر کے وکلاء کے موقف کی حمایت اور یکجہتی کا اعلان، حکومت پاکستان […]

عثما ن بزدار کی وزارت اعلیٰ خطرے میں پڑ گئی عمران خان نے متبادل آپشنز پر غور شروع کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی گجرات کے چودھری برادران سے گزشتہ دوماہ کی ملاقاتوں اور ٹیلی فونک گفتگو سے کوئی ایک سال سے کشیدہ تعلقات کی برف پگھلی ہے جو نئی سیاسی صورتحال میں بہت اہم ہے،اس کے نتیجے میں پنجاب میں […]

فارن فنڈنگ کیس: الزام ثابت ہوا تو تحریک انصاف سمیت کتنی جماعتوں پر پابندی لگ سکتی ہے ؟بچنے کا طریقہ بھی بتا دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مروجہ قوانین کے مطابق الیکشن کمیشن میں برسراقتدار جماعت سمیت چار بڑی سیاسی جماعتوں پر فارن فنڈنگ کیس میں الزام ثابت ہونے کی صورت میں سیاسی پارٹی کو تحلیل یا اس پر پابندی لگانے کا فیصلہ بھی آسکتا ہے۔ روزنامہ نوائے وقت میںایف […]