الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کا کون دشمن تھا جس کی وجہ سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر ہوئی؟ وزیراعظم نے حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پچھلا الیکشن کمشنر تحریک انصاف کا دشمن تھا جس کی وجہ سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران کان نے فارن فنڈنگ کیس میں […]

ہم نواز شریف کا مزید ساتھ نہیں دے سکتے، سینئر لیگی رہنما نے پارٹی بیانئے کیخلاف بغاوت کر دی

لاہور (پی این آئی) سینیئر لیگی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی کرنل(ر) طارق نے نواز شریف کے بیانیے کے ساتھ چلنے سے معذرت کرلی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی کرنل (ر ) طارق نے پارٹی بیانیے […]

بختاور کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان، تقریبات کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) ترجمان بلاول ہاس نے سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے تقریبات کا شیڈول جاری کردیا۔ترجمان بلاول ہاس کی جانب سے کیے گئے اعلان کے […]

رانا ثنا اللہ کی ٹائیگر والے ماسک میں عدالت آمد، ویڈیو وائرل

لاہور (پی این آئی )لاہور کی احتساب عدالت میں خواجہ اصف کی پیشی کے موقع پر سابق وزیر قانون پنجاب راںا ثنا اللہ ٹائیگر والے فیس ماسک میں عدالت پہنچ گئے۔ کرونا سے بچاؤ کیلئے اس منفرد فیس ماسک پر ٹائیگر کا منہ بنا ہوا […]

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، خواجہ آصف کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور(آئی این پی) احتساب عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما خواجہ آصف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، جمعہ کولاہور کی احتساب عدالت میں خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب نے […]

حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے حمزہ شہبازکی درخواست ضمانت خارج کردی، حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت دائرکی تھی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت […]

اندرونی کہانی سامنے آگئی، کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کاجلاس، وزیراعلی سندھ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی

کراچی(این این آئی)کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی۔تفصیلات کے مطابق کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اعلی سطح اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ اجلاس میں وزیراعلی […]

اسرائیل کر تسلیم کرنے کا بیانیے کو تقویت دینے کی کوشش کی جارہی ہے، سابق وزیر اعظم کا دعویٰ، اسرائیل کو اس وقت تک تسلیم نہیں کرلیں جب تک ۔۔۔۔۔

کراچی(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ملک میں ایک بیانیہ مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،اسرائیل کر تسلیم کرنے کا بیانیے کو تقویت دینے کی کوشش کی جارہی ہے،اسرائیل کو اس وقت تک تسلیم نہیں کرلیں […]

اپوزیشن الیکشن کمیشن میں رسیدیں جمع کرائے ،وفاقی وزیر کا جارحانہ انداز، ریکارڈ الیکشن کمیشن میں جمع کراتے تو امریکہ ا اور دوسرے ممالک میں کمپنیاں سامنے آجاتیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے مواصلات وپوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے تمام جلسے ناکام ہوئے ،اپوزیشن الیکشن کمیشن میں رسیدیں جمع کرائے ،قومی اسمبلی میں این آر ا ومانگنے کے بعد اب گلی محلوں اور سڑکوں پر این […]

پنجاب میں ضمنی انتخابات، پیپلزپارٹی انتخابات میں حصہ لے گی یا نہیں؟ بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی )پیپلز پارٹی نے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے امیدوار کھڑے نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں دونوں سیٹوں این اے 75 اور پی […]

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، فی یونٹ کتنی مہنگی ہو گئی؟ ہوشربا تفصیلات

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں بجلی کی قیمت میں اضافے سے فی یونٹ 15روپے 30 پیسے کا ہوجائے گا، موجودہ قیمت 13 روپے 35 پیسے فی یونٹ ہے،نیپرا نوٹیفکیشن کے بعد نئی قیمت کا اطلاق کردیا جائے گا۔ پاور ڈیژن کے مطابق ملک میں […]