عمران خان کو گھر کیسے بھیجا جائے؟ ن لیگ اور پی پی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)حکومت گرانے کی حکمت عملی پر اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی طرف سے عمران خان کو گھر […]

مفتی قوی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر نہیں ہیں، چیئرمین رویت کمیٹی نے وضاحت جاری کر دی

ملتان(آئی این پی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ مفتی قوی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر نہیں ہیں، ہفتہ کو ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ عمران خان نے پوری دنیا […]

ن لیگ کے بڑے لیڈر کا بڑا دعویٰ، لوگوں کو ایک کروڑ نوکریاں دینے والے اپنی نوکریاں بچانے کی فکر میں ہیں

اسلام آباد (آئی این پی) سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے کہا کہ لوگوں کو ایک کروڑ نوکریاںدینے والے اپنی نوکریاں بچانے کی فکر میں ہیں، پاکستان کی معیشت جنوبی اشیاء کی سست ترین معیشت بن گئی ہے اور آج پاکستان معاشی حجم […]

حکومت کو 5 ہزارروپے کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دیدی گئی، حکومت یکم جولائی 2021 سے 5 ہزار کا نوٹ بند کردے ، اعلان کب کیا جائے؟

لاہور( این این آئی )فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے سابق چیئرمین آر شبر زیدی نے حکومت کو 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دے دی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شبر زیدی نے حکومت کو تجویز دی کہ وہ یکم جولائی 2021 سے […]

وزیر ہوا بازی سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا، اقوام متحدہ نےاپنے ملازمین کو پاکستانی ائیر لائن پرسفر کرنے سے روک دیا

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ اقوام متحدہ نے اپنے ملازمین کو پاکستانی ائیر لائن پرسفر کرنے سے روکدیا ہے ،موجودہ حکمرانوں کی وجہ سے پاکستان کی ساکھ کو تباہ کر دینے والا […]

پی آئی اے کی بدنامی، اقوام متحدہ نے اپنے سٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا، نجی ٹی وی کے مطابق اقوام متحد کی جانب سے یہ فیصلہ مشکوک لائسنس کی تحقیقات کے باعث کیا گیا جس کے بعد اقوام متحدہ نے اپنے […]

رمضان سے پہلے پہلے مہنگائی ختم کی جائے، وزیراعظم نے معاشی ٹیم کو ٹاسک دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو ہدف دیاہے کہ رمضان سے پہلے پہلے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں اشیائے […]

سینیٹ الیکشن کس طرح کروائے جائیں؟ چئیرمین سینیٹ نے بھی اپنی تجویز پیش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے کی حمایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر اپنا جواب جمع کرواتے ہوئے صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن سے متعلق آئین […]

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کیلئے حکومتی اراکین کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ فارن فنڈنگ کیس میں فرنٹ فُٹ پر کھیلیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی جماعتیں […]

مولانا فضل الرحمان کو جے یو آئی کا نام استعمال کرنے سے روکنے کیلئےالیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)مولانا فضل الرحمان کو جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کا نام استعمال کرنے سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔الیکشن کمیشن میں درخواست شجاع الملک نے دائر کی ہے جس میں موقف اپنایا گیا کہ […]

سابق الیکشن کمشنر پی ٹی آئی کا سب سے بڑا دشمن تھا جس کی وجہ سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر ہوئی، وزیر اعظم عمران خان کا دھماکہ خیز انٹرویو

اسلام آبا (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق الیکشن کمشنر پی ٹی آئی کا سب سے بڑا دشمن تھا جس کی وجہ سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے […]