پنجاب کی 11 نشستوں پر حکمران جماعت پی ٹی آئی اور ن لیگ میں سخت مقابلہ متوقع

لاہور (پی این آئی)مارچ میں ہونے والے سینٹ انتخابات میں پنجاب کی 11 نشستوں پر حکمران جماعت پی ٹی آئی اور ن لیگ میں سخت مقابلہ متوقع ہے، ترپ کا پتہ ق لیگ کے ہاتھ میں آ گیا، یہی وجہ ہے کہ عمران خان 2دن […]

تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے استعفیٰ دیدیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر برائے سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنا عہدہ سپیکر آغا سراج درانی کو بھجوادیا ہے۔ انہوں نے […]

مولانا فضل الرحمٰن کو چئیرمین سینیٹ بننے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ سینئر صحافی کا دلچسپ تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو سینیٹر اور پھر چئیرمین سینیٹ بنانے کی باتیں زیر گردش ہیں۔اسی پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ چئیرمین سینیٹ بننے کے لیے […]

پیپلزپارٹی کی وزیراعظم کو ہٹانے کیلئے تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز۔۔۔ ن لیگ اور جے یو آئی نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد بارے واضح نہیں ہیں۔نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن نے اپنے تحفظات سے آصف زرداری کو آگاہ کر […]

براڈ شیٹ معاملہ ، حکومت نے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے براڈ شیٹ معاملے پر تین رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دیدی ہے ،کمیٹی 48گھنٹوں میں براڈ شیٹ بارے اپنی سفارشات پیش کریگی۔ پیر کو وفاقی وزیر […]

حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کون کرے گا؟ مریم نواز نے اعلان کر دیا، مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس کا مرکزی ملزم قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمن نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا مرکزی ملزم عمران خان ہے ،مدر آف […]

حکومت نے غریب مزدوروں کے لیے مفت گھروں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے غریب مزدوروں کے لیے مفت گھروں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مزدوروں کو ایک ہزار چوبیس فلیٹ مفت تقسیم کیے جائیں گے، اس کے علاوہ بینظیر […]

حکومت 31 جنوری تک مستعفی نہ ہوئی تو۔۔۔مریم نواز نے الٹی میٹم دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت 31 جنوری تک مستعفی نہ ہوئی تو اگلا لائحہ عمل طے کریں گے،پی ڈی ایم کے احتجاج سے حکومت کوفرق نہ پڑتا تو 6 سال فارن […]

سینیٹ الیکشن سے قبل ن لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا، سینئر ن لیگی رہنما کونسی جماعت میں شامل ہو گئے؟ عمران خان کیلئے سرپرائز

لاہور(پی این آئی )بہاولنگر سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی اصغر حسین شاہ نے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اصغر حسین شاہ نے چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور چودھری شجاعت حسین اورچودھری […]

خورشید شاہ نےپارٹی کے سینئر ترین لیڈر کو اپنی وکالت سے ہٹا دیا، نیا وکیل کس کو مقرر کیا؟

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ میں نیب کے آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کیس میں خورشید شاہ نے سینئر قانون دان مخدوم علی خان کو کیل کرلیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خورشید شاہ نے اپنی […]

ملک بھر بلیک آؤٹ کیوں ہوا تھا؟ عمر ایوب نےپارلیمنٹ میں وجہ بتا دی ایسا پہلی بار نہیں ہوا، سات بار پہلے بھی بلیک آئوٹ ہوا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہاہے کہ گدو میں بریکر کو غلط طریقے آپریٹ کر نے پر بلیک آئوٹ ہوا ،پاکستان میں ایسا پہلی بار نہیں ہوا ، سات بار پہلے بھی بلیک آئوٹ ہوا ، بہت عرصے بعدپاکستان میں […]