جہانگیر ترین کے جہاز میں پٹرول بھرے جانے کا پتہ نہیں، گورنر پنجاب نے یہ جواب کیوں دیا؟

فیصل آباد (آئی این پی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی سینیٹ انتخابات کے لیے اراکین قومی اسمبلی سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔گورنر پنجاب نے جڑانوالہ میں رکن قومی اسمبلی نواب شیر وسیرسے ان کی رہائش گاہ جاکرملاقات کی۔جمعہ کومیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر […]

پی پی 51گوجرانوالہ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی امیدوار نے میدان مار لیا، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا

وزیر آباد(پی این آئی )پی پی 51 گوجرانوالہ کے 23 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے۔جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے محمد یوسف 7004 ووٹ لیکرپہلے جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی طلعت منظور چیمہ 6912 ووٹ لیکر دوسرے نمبر […]

کوہ پیمائی کے شوق میں جان قربان کرنیوالے محمد علی سدپارہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

بہاولنگر(این این آئی ) کوہ پیمائی کے شوق میں جان قربان کرنیوالے محمد علی سدپارہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا محمد علی کو مختلف انداز میں لوگ خراج تحسین پیش کررہے ہیں محمد علی نے اپنی زندگی میں کہا تھا کہ میری خواہش […]

تحریک انصاف نے ٹکٹ واپس لیا ،پی ٹی آئی اہم ترین رہنما کو کس پارٹی نے اپنا امیدوار بنا لیا، کامیابی کے امکانات روشن

اسلام آ باد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کیلئے یہ بات سبکی کا باعث بن گئی ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کے احتجاج پر بلوچستان سے جس امیدوار عبد القادر سے سینٹ کا ٹکٹ واپس لیاتھا اسے اب پی […]

ن لیگ کیلئے شدید دھچکا، ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت کے وزیر سردار فاروق اسکندر مستعفی ہو گئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار اسکندر حیات خان کے بعد ان کے فرزند سردار فاروق اسکندر خان مستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے وزارت چھوڑ دی […]

بیرسٹر سلطان محمود کی گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات، مہاجرین جموں کشمیر کے مسائل پر بات چیت

لاہور، ڈسکہ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاؤس لاہور میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے کہا کہ […]

پنجاب میں پی ٹی آئی امیدواروں کو کامیاب کرانے کیلئے حکمت عملی طے کر لی گئی

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ الیکشن میں شفافیت کیلئے اوپن بیلٹ ضروری ہے، پنجاب میں تحریک انصاف کے امیدواروں کو کامیاب کرانے کیلئے حکمت عملی طے کر لی ہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار سے پاکستان تحریک انصاف کے چیف […]

منی لانڈرنگ کیس، نیب نے حمزہ شہباز کی ضمانت کی مخالفت کر دی

لاہور (آئی این پی ) قومی احتساب بیورو (نیب )نے منی لانڈرنگ کیس اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی ضمانت کی مخالفت کر دی اور کہا حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ کی اور ناجائز اثاثے بنائے، ان کے کیس میں غیر معمولی حالات نہیں […]

پی ٹی آئی سینیٹ میں 28 سے 30 نشستیں لینے والی سب سے بڑی جماعت ہو گی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ میں 28 سے 30 نشستیں لینے والی سب سے بڑی جماعت ہوگی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی نابالغ قیادت کو احساس ہوگا تیل کس بھا […]

سینیٹ الیکشن، صورتحال پیچیدہ ہونے لگی، بلوچستان میں سینیٹ کا فارم بھرنے کے بھی پیسے ملتے تھے، وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے عبدالقادر کی حمایت کر دی

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخاب کے موقع پر پیرا شوٹر کا لفظ استعمال کیاجارہاہے، پیرا شوٹر کا لفظ پاکستانی سیاست میں ایجاد ہوا ہے عبدالقادر 2014سے سینیٹ کیلئے کوشش کررہے ہیں،ان کے لئے پیرا شوٹر کالفظ […]

ریلوے کی چھاپہ مار ٹیم کے مختلف ٹرینوں پر چھاپے، کتنے بے ٹکٹے مسافر دھر لیے ، کتنا جرمانہ بھرنا پڑا؟

لاہور (آن لائن) ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن محمد ناصر خلیلی کی ہدایت پر ڈویژنل کمرشل آفیسر شیرین حنا اصغر اور ان کے سپیشل گروپ نے لاہور ڈویژن میں چلنے والی مختلف ٹرینوں پر اچانک چھاپے مارے اور82 بغیر ٹکٹ کرتے ہوئے مسافروں کو […]