بنوں میں کیا ہوا؟ واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی گئی

اسلام آباد( آئی این پی) قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر اسد قیصر نے حکومت سے بنوں میں پیش آنے والے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اس قسم کے واقعات کو روکنے کے لیئے ایکشن لیا جائے اور واقعہ میں ملوث […]

پاک سعودی تعلقات میں زبردست پیش رفت، وزیراعظم نے محمد بن سلمان کی دورہ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹیلی فون کیا اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں بلین ٹری سونامی منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے […]

لیاقت باغ میں جلسہ کرنے پر جماعت اسلامی کیخلاف مقدمہ درج، اور کون کون شکنجے میں آیا؟

راولپنڈی (آئی این پی )راولپنڈی کی انتظامیہ نے اتوار کے روز مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا جلسہ منعقد کرنے پر ایکشن لے لیا۔کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جماعت اسلامی کی مقامی قیادت کے خلاف مقدمہ […]

سول ایوی ایشن نے پاکستان آنیوالے مسافروں پر عائد پابندی میں نرمی کر دی، پاکستان آنے کیلئے اب کیا کرنا ہو گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سی کیٹگری میں شامل ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں پر عائد پابندی میں نرمی کر دی ہے۔ سی کیٹگری میں شامل 12 ممالک سے آنے والے مسافروں کو اب خصوصی اجازت نامے کے تحت سفر […]

کورونا وائرس کا پھیلائو نہ رک سکا، یکم اپریل سے پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد ہونے کا امکان

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے یکم اپریل سے نو شہروں اور اضلاع میں ’موثر‘ لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔پیر کو کابینہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد لاہور میں نیوز کانفرنس میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بتایا کہ ’یکم […]

صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیردفاع پرویز خٹک کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان کے بعد صدر مملکت عارف علوی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔صدر مملکت عارف علوی نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔انہوں نے عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی […]

کورونا وائرس مسلسل پھیلنے لگا، مزید چھ اضلاع میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پشاور(پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے مزید چھ اضلاع میں سکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 10 اضلاع میں سکول پہلے ہی بند ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرتعلیم شہرام خان ترکئی نے کہاکہ فیصلہ ان اضلاع […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسوں کی تعداد 12کروڑ71لاکھ 16ہزار891ہوگئی

بیجنگ(شِنہوا)دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کیحوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکزنے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 29مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ […]

پاکستان میں پہلا روزہ اور عید کب ہوگی؟ متوقع تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں اس سال 30 روزے ہونگے ،پہلا روزہ 14 اپریل کو جبکہ عید 14 مئی کو ہوگی ،ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں یکم رمضان المبارک 14 اپریل بروز بدھ سے شروع ہوگا اور اس سال […]

20دن کی بجائے پاکستان کی بڑی سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی کے پاس صرف کتنے دن کا ذخیرہ ہے؟ انکوائری رپورٹ میں حیران کن انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم نے ایف آئی اے کی جس انکوائری رپورٹ پر ایکشن لیتے ہوئے اپنے خصوصی معاون ندیم بابر ،وفاقی سیکرٹری پٹرولیم اسد حیا الدین کو فی الفور عہدے خالی کرنے کا حکم ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے ذریعے عہدوں سے […]

کوروناوائرس بے قابو، پاکستان کےکون کونسے 26 اضلاع کو ہائی رسک قرار دیدیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے پاکستان کے 26 اضلاع کو کورونا کے حوالے سے ہائی رسک قرار دے دیا گیا۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہائی رسک اضلاع […]