آصف زرداری کو کس طرح کورونا ویکسین لگوانے کیلئے منایا؟ بلاول زرداری نے حیران کن انکشاف کر دیا

نوڈیرو (آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور آئی ایم ایف کی ڈیل کے نتیجے میں ملکی معیشت پر ڈاکہ ڈالا گیاہے اور ہمیں پاکستان کے عوام کے لیے ووٹ کی آزادی کو بحال کرتے ہوئے […]

کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے پوری معیشت بند کرنی پڑ ے گی، وفاقی وزیر اسد عمر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہےکہ ڈالر پھینک کر روپے کی قدر کو مستحکم نہیں کیا جاسکتا،سی پیک نہ صرف چل رہا ہے بلکہ اس میں توسیع بھی ہورہی ہے،،مہنگائی بہت بڑا چیلنج ہے ،ڈالر پھینک کر روپے کی قدر کو […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر شدت اختیار کر گئی، 10سے 25اپریل تک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی صورتحال سے نمٹنے کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 10 سے 25 اپریل تک بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ ہفتہ اتوار بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو این سی او سی […]

برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کی مشکلات، پی آئی اے میدان میں آ گئی، بڑی سہولت کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے حکومتی ہدایات پر برطانیہ کے لیے نو اپریل سے پہلے اپنی پروازوں کی تعداد بڑھا دی ہے۔برطانیہ کہ جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کے بعد ایسٹر اور گڈ فرائیڈے پر پاکستان آئے ہوئے […]

مکمل لاک ڈائون کے دوران وائٹ ہاوس میں خفیہ نائی کی دکان کا انکشاف

واشنگٹن(آئی این پی)وائٹ ہاوس میں خفیہ نائی کی دکان کا انکشاف ہوا ہے، کورونا وائرس کی پھیلا نے کے آغاز پر مکمل لاک ڈاون کے دوران وائٹ ہاوس میں خفیہ نائی کی دکان شروع کی گئی جہاں خاتون مردوں کے بال کاٹتیں اور بال کٹوانے […]

ماہِ رمضان میں سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی گئی، طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے ماہ رمضان میں سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس ہواجس میں کورونا صورتحال میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے غورکیاگیا،اجلاس میں […]

رمضان المبارک کے دوران مسجد میں بچوں کے داخلے پر پابندی، تراویح کا وقت معمول سے نصف، اعتکاف معطل کرنے کا بھی فیصلہ

ریاض (آئی این پی)رمضان المبارک کے دوران مسجد نبوی ؐ میں بچوں کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، کورونا وائرس کے پھیلا نے پر قابو پانے کی غرض سے 15سال سے کم عمر کے بچوں کو رمضان کے مہینے میں مسجد نبوی ؐاور […]

وزیر اعظم کےاہم مشیر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، خود کو قرنطینہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کا کورونا کا شکار ہو گئے۔ انہوں نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے،ڈاکٹر بابر اعوان نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ ان کا کورونا ٹیست مثبت […]

وزیر اعلی بلوچستان نے اپنے ہی احکامات ہوا میں اڑا دیئے

کوئٹہ(آن لائن)وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے اپنے ہی احکامات ہوا میں اڑا دیئے ،دفعہ 144کے نفاذ کے باوجود بڑی تعدادمیں لوگوں کی اجتماع منعقد کیا گیا ۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے خود کورونا وائرس کی تیسری لہر کو دعوت دیدی ۔جمعہ کے روز وزیراعلی بلوچستان جام […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پاکستانیوں کیلئے بری خبر، اہم ترین ملک نے پاکستان کو سفری پابندیو ں کی ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)برطانیہ نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاکستان کو بھی سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کر دیا ہے جس کے بعد وہ پاکستانی جن کے پاس برطانیہ میں رہائشی حقوق نہیں ہیں برطانیہ نہیں جا سکیں گے۔ برطانیہ […]

کورونا وائرس کی لہر، گذشتہ 24 گھنٹے میں 83 افراد جاں بحق ، اموات کی تعداد 14 ہزار 613 ہوگئی

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 83 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 613 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 78 ہزار 165 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ […]