بجلی کے بلوں میں عوام کوبڑا ریلیف کا فیصلہ، حکومت نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی کے بلوں پر 10 پیسے فی یونٹ نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیرخزانہ حفیظ شیخ کی سربراہی میں ہوا جس میں یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائز […]

چار حلقوں میں ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگ گیا، چاروں نشستوں پر پی ٹی آئی پیچھے رہ گئی، کس حلقے میں کون کون آگے ہے؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

ڈسکہ (پی این آئی) 4 حلقوں میں ضمنی الیکشن، مزید غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں تحریک انصاف کو بہت بڑا دھچکا، 3 حلقوں میں ن لیگ، 1 حلقے میں آزاد امیدوار کو برتری حاصل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے 2 قومی […]

حلقہ این اے 45کرم: تحریک انصاف کی برتری برقرار، دوسرے نمبر پر کون آگیا؟ پی ڈی ایم کیلئے شدید دھچکا

پشاور (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 کرم کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف اپنی برتری برقرار رکھنے میں کامیاب ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہونے والے ضمنی الیکشن میں 26 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی […]

این اے 75ڈسکہ ضمنی الیکشن: ن لیگ یا تحریک انصاف؟ کس جماعت کا پلڑا بھاری ہے، کانٹے دار مقابلہ جاری

ڈسکہ(پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75ڈسکہ میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں کانٹے دار مقابلہ جاری ہے، مسلم لیگ ن کی امیدوار سیدہ نوشین افتخار 16 ہزار925 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں، جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد […]

پی پی 51گوجرانوالہ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی امیدوار نے میدان مار لیا، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا

وزیر آباد(پی این آئی )پی پی 51 گوجرانوالہ کے 23 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے۔جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے محمد یوسف 7004 ووٹ لیکرپہلے جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی طلعت منظور چیمہ 6912 ووٹ لیکر دوسرے نمبر […]

میٹرک پاس لڑکی کی قیادت ناقابل قبول ہے، سابق ن لیگی وزیراعظم نے مریم نواز کیخلاف بغاوت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو میٹرک فیل قرار دے دیا۔سردار سکندر حیات نے حلقہ احباب میں بیٹھے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ […]

قومی اسمبلی ،عمر ایوب کو مائیک دینے پر اپوزیشن کا شدید احتجاج ، اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے وزیر توانائی عمر ایوب کو مائیک دینے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا ، سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن اراکین سے سوال کیا ہے […]

سابق وزیراعظم کے صاحبزادے کا استعفی، وزیراعظم نے منظو ر کرلیا

مظفرآباد( آن لائن )مظفرآباد میں مسلم ن کی حکومت کو بڑا دھچکہ،سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سکندر حیات کے صاحب زادے فاروق سکندر وزارت سے مستعفی ہو گئے ،وزیر اعظم آزاد کشمیر نے استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔آزاد کشمیر کابینہ میں فاروق سکندر کے پاس وزرات مال […]

وزیر اعظم عمران خان میری آواز خاموش کرنا چاہتے ہیں، ن لیگی بڑے لیڈر نے عدالت سے رجوع کر لیا

لاہور( آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما پرویزرشید نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کر دیا ہے۔ ن لیگی رہنما پرویز رشید نے لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر کر دی ہے۔ درخواست میں الیکشن […]

ضمنی انتخابات ، پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ متعدد افراد زخمی ،دو افراد جاں بحق، ماحول کشیدہ ہو گیا ‎

سیالکوٹ(پی این آئی )این اے 75 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کے دوران تین مقامات پر فائرنگ کے واقعات پیش آنے کے باعث حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے،ان پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ روک دی گئی۔ فائرنگ کے واقعات میں2افرادجاں بحق جبکہ 6 افراد کے زخمی […]

ن لیگ کیلئے شدید دھچکا، ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت کے وزیر سردار فاروق اسکندر مستعفی ہو گئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار اسکندر حیات خان کے بعد ان کے فرزند سردار فاروق اسکندر خان مستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے وزارت چھوڑ دی […]