بارشوں میں کمی، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی) کم بارشیں، محکمہ موسمیات نے رواں سال معمول سے زیادہ گرمی پڑنے کی پیش گوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کی طرف سے متنبہ کیا گیا ہے کہ رواں ماہ سے مئی تک درجہ […]

محکمہ موسمیات نے تیز ہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

پشاور (پی این آئی) محکمہ موسمیات پشاور نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ضلع چترال، دیر، مالاکنڈ، بونیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، بٹگرام، تورغر، مانسہرہ، ایبٹ […]

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اہم قدم […]

رمضان المبارک کا چاندکب نظر آنے کا قوی امکان ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی

لاہو ر( پی این آئی) محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22مارچ 29شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے رمضان کے بابرکت مہینے میں ابر رحمت (بارشوں) کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کر دی۔ ماہ رمضان شروع ہوتے ہی ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے تاہم شہر […]

محکمہ موسمیات نے ہلکی بارش کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے موسم سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گا، البتہ شمال مشرقی بلوچستان، کشمیراور ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش […]

محکمہ موسمیات نے کن کن علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کن کن علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ بڑی خبر۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا۔تا ہم کشمیراور ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا […]

بارشوں میں کمی، مارچ میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (پی این آئی)بارشوں میں کمی، مارچ میں موسم کیسا رہے گا؟۔۔ گذشتہ ماہ فروری کے دوران بارشوں میں 77 فیصد کمی دیکھی گئی جس کے سبب ملک بھر میں ہیٹ ویو رواں ماہ (مارچ) میں ہی آنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ ۔۔ اتوار کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا۔ تا ہم گلگت بلتستان اور کشمیرمیں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک […]

محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا تا ہم […]

کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 3 روز تک گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ سندھ کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاڑکانہ، قمبرشہدادکوٹ، جیکب آباد، تھرپارکر، […]