ریٹائرڈ ملازمین کی عید کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں، پنشن میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی)ریٹائرڈ ملازمین کی عید کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں، پنشن میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری۔۔۔ وزیراعظم شہبازشریف کے اعلان کے بعد وزارت خزانہ نے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں دس فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین کی […]

وزیراعظم کی جانب سے پنشن میں اضافے کا اعلان ، عملدرآمد ہو گا یا نہیں؟ ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافہ کردیا ، اضافے کا اطلاق یکم اپریل سے ہو گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی پنشن میں 10فیصداضافے کی منظوری دے دی ، اس حوالے سے وزارت […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت اجلاس، ضلع نیلم میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف، وزیراعظم کا سخت نوٹس‘ معاملے کی تحقیقات کا حکم

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم کی زیر صدارت ضلع نیلم کے مسائل کا جائزہ لینے کے حوالہ سے اجلاس، ضلع نیلم میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف، وزیراعظم کا سخت نوٹس‘ معاملے کی تحقیقات کا حکم۔کمشنر مظفرآباد ڈویژن نے نیلم […]

آزاد کشمیر کابینہ نے آئین و انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایڈھاک ملازمین کا مستقبل طے کرنے کے حوالہ سے کابینہ کمیٹی کو سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کابینہ نے آئین و قانون اورانسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایڈھاک ملازمین کا مستقبل طے کرنے کے حوالہ سے کابینہ کمیٹی کو سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کر دی۔ کابینہ کمیٹی پنجاب، خیبر پختونخواہ اور عدلیہ کے فیصلوں کو […]

موجیں ہی موجیں، وفاق کے بعد صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافے کی خوشخبری سنا دی گئی

پشاور ( پی این آئی ) خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کو صوبائی حکومت سے بڑی خوشخبری مل گئی ، صوبائی حکومت نے وفاق کی طرز پر سرکاری ملازمین کے 15 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر […]

ماہانہ 50ہزار سے کم تنخواہ والے ملازمین کیلئے حکومت نے بڑا ریلیف پیکج متعارف کروا دیا

راولپنڈی(پی این آئی) کم تنخواہ والے سرکاری ملازمین کو احساس راشن پروگرام میں شامل کرلیا گیا۔وفاقی حکومت کے پاورٹی ایلیویشن اینڈ سوشل سیفٹی ڈویژن نے احساس راشن ریاست پروگرام میں ماہانہ راشن میں سبسڈی رعایت کیلیے وفاق پاکستان اور چاروں صوبوں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر […]

سابق سرکاری ملازم اور چیف سیکرٹری خیبرپختون خواہ ارباب شہزاد نے پرویز خٹک سے8برس بعد سر عام اپنا پرانا بدلہ سے لے لیا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئرصحافی رئوف کلاسرا نے کہا ہےکہ وزیراعظم کے مشیر نے پرویز خٹک سے آٹھ سال پرانا بدلہ لے لیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ سابق سرکاری ملازم اور […]

پاکستان کا واحد سرکاری ادارہ جس کا خسارہ ختم کر دیا گیا، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے مواصلات اینڈ پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہےکہ 13سال بعد پاکستان پوسٹ کا خسارہ ختم کردیا ہے، 2018 میں پاکستان پوسٹ میں62 بلین خسارہ تھا، پاکستان پوسٹ میں ٹرانسپرنسی لےکر آئے اور پورے نظام کو ڈیجیٹلائز […]

بہترین کارکردگی سرٹیفکیٹ، وزیراعظم آج 10 وزراء اور سرکاری افسروں کو شاباش دیں گے، کون کون شامل؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اپنی کور ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے کی حکمت عملی اختیار کر لی ہے۔ اس مقصد کے لیے وزیراعظم عمران خان نے بہترین کارکردگی دکھانے والے وزیروں کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم […]

واپڈا کی نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ ، نجکاری نامنظور کے نعرے

چاغی (آئی این پی)واپڈا کی نجکاری کے خلاف دالبندین میں ملازمین کا میر شاہ نواز رئیسانی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ، شرکا نے نجکاری نامنظور نجکاری ایک بیماری نجکاری بدکاری نامنظور کے نعرے لگائے مظاہرے سے ہائیڈرویونین سب ڈویژن دالبندین کے چیئرمین میر شاہ نواز […]

3بچے پیدا کریں اور انعام پائیں، چینی کمپنی نے ملازمین کو حیران کن پیشکش کر دی

بیجنگ (پی این آئی )چینی کمپنی ڈابیونک ٹیکنالوجی گروپ نے اپنے ملازمین کو تیسرا بچہ پیدا کرنے پر بڑے انعام کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی ڈابیونک ٹینکنالوجی نے اپنے ملازمین کو تیسرا بچہ پیدا کرنے پر 25 […]