بلوچستان کا نیا گورنر کون ہو گا؟ فیورٹ ترین نام سامنے آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)بلوچستان کے نئے گورنر کی تعیناتی کے لیے وزیر اعظم عمران خان کو چار ناموں پر مشتمل پینل پیش کر دیا گیا ہے وزیر اعظم آج اتوار کو بنی گالا میں گور نر بلوچستان کے پینل شامل چار ناموں کا تمام پہلووں […]

اب پاکستانیوں کے مسائل ہونگے تیزی سے حل سعودی عرب میں نئے پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر نے اپنی ترجیحات سے آگاہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں پاکستان کے نئے سفیر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارت خانے کے خلاف شکایات کے بعد وزیراعظم کی جانب سے انکوائری کیلئے اعلی سطح کی انکوائری کمیٹیقائم کر دی گئی ہے،سعودی عرب میں پاکستانی تارکین […]

پاکستان بھر میں ویکسی نیشن سنٹرزکے حوالے سے اہم ترین اعلان

اسلام آباد (اے پی پی )ملک بھر میں ویکسی نیشن سنٹرآج ہفتہ کو کھلے رہیں گے ۔ نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹرنے کہا ہے کہ ملک بھر کے ویکسی نیشن سنٹر ہفتہ یکم مئی کو کھلے رہیں گے ۔ این سی اوسی کا کہنا ہے کہ […]

2ارکان کی شمولیت کے بعد وفاقی کابینہ کی ایک بار پھر نصف سنچری مکمل ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ میں دو نئے ارکان کی شمولیت کے بعد وزیراعظم عمران خان کے کابینہ کی ایک بار پھر نصف سنچری مکمل ہوگئی۔قومی موقر نامے جنگ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عثمان ڈار کو دوبارہ اپنا معاون خصوصی برائے […]

جہانگیرترین کے معاملے میں انصاف ہوگا، بیرسٹڑ علی ظفر تفتیش کی نگرانی کریں گے،وزیر اعظم نے خود ہی تفصیل بتا دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے سا بق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بشیر میمن جو بھی بات کر رہا ہے جھوٹ اور لغو ہے بشیر کو اس سے پہلے کوئی […]

مسلم لیگ (ن)کی قیادت اب کون کرےگا؟ مولانا فضل الرحمٰن میدان میں آگئے

اسلام آباد (آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ااپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتیں استعفوں پر تیار نہیں،پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے پی ڈی ایم سے استعفے منظور نہیں کئے ،اپوزیشن جماعتوں نے میرا اسمبلیوں سے […]

کم لاگت گھروں کے منصوبے تیار، وزیر اعظم نے فوری کام شروع کرنے کا حکم دے دیا

سلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تعمیراتی منصوبوں کے حوالے سے منظوری کا عمل مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے، ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے جنگلات کا تحفظ ضروری ہے، ریکارڈ ڈیجٹیلائز ہونے سے قبضہ مافیا اور […]

مشرق وسطیٰ کی سیاست پلٹا کھا گئی، سعودی ولی عہد کا ایران کیلئے نرم گوشہ

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ایران کے ساتھ اچھے تعلقات کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔بدھ کو وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے انٹرویو کا لنک شیئر کراتے ہوئے […]

پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا لگ گیا، جہانگیر ترین کے بعد ایک اور پریشر گروپ بنانے کی تیاریاں

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے ایک بار پھر متحرک ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا لگ گیا۔جہانگیر ترین کے بعد وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا بڑا گروپ بیرسٹر سلطان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی) سونامی سہنسہ میں داخل۔سابق چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی حلقہ 4 سہنسہ سرساوہ پینجڑہ اقبال مہدی کی پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت۔اس بات کا اعلان انھوں نے أج یہاں پی ٹی أٸی أزادجموں و کشمیرکے مرکزی سیکریٹیریٹ […]

اگر ہم لوگ ادھر اُدھر ہوگئے تو ان کی حکومت نہیں بچتی، جہانگیر ترین گروپ کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان پر شدید ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی ین آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طرف سے جہانگیر ترین گروپ پرآدھا تیتر آدھا بٹیر کہہ کر کیے گئے ظنز کا رد عمل آگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیرعبدالحئی دستی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ […]