پی ڈی ایم کے جلسے میں دہشت گرد حملے کا خدشہ،تھریٹ الرٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم کے جلسے میں دہشت گرد حملے کا خدشہ،تھریٹ الرٹ جاری ۔ پی ڈی ایم کے پشاور جلسے میں دہشت گرد حملے کا خدشہ، نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ برائے انسداد […]

آزاد کشمیر میں کتنے ہفتوں کا مکمل لاک ڈائون لگا دیا گیا؟ ہسپتالوں میں او پی ڈی، ایمرجنسی سروسز کا کیا ہو گا؟ سیاحت پر کتنے دن کے لئے پابندی ہو گی؟

مظفر آباد(آئی این پی ) کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر آزاد کشمیر بھر میں ہفتے کے روز 21 نومبر سے 6 دسمبر تک کیلئے پندرہ دن کے لئے مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ آزاد کشمیر کابینہ […]

پی ڈی ایم نے نئی احتجاجی حکمت عملی طے کر لی، شٹر ڈاون یا اسلام آباد مارچ کیا ہو گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پی ڈی ایم نے نئی احتجاجی حکمت عملی طے کر لی، شٹر ڈاون یا اسلام آباد مارچ کیا ہو گا؟پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں شٹرڈاؤن اوراسلام آباد […]

پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیانیہ مسترد کردیا ، بڑا دعویٰ آگیا

نوشہرہ (پی این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیانیہ مسترد کردیا ہے۔نوشہرہ کے علاقے حکیم آباد لیبرہال میں مزدوروں سے خطاب میں پرویز خٹک […]

مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پار ٹی نے ’’پی ڈی ایم‘‘ سے راہیں جدا کرنے کیلئے تیاری شروع کر دیں، حیران کن انکشاف

لاہور( پی این آئی)تر جمان پنجاب حکومت، چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ حکومت مخالف اتحاد چند دنو ں کا مہمان ہے، مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پار ٹی نے ’’پی ڈی ایم‘‘ سے راہیں جدا کرنے کیلئے […]

پی ڈی ایم سویلین بالادستی کی تحریک ہے یا اپوزیشن جماعتیں اپنی کرپشن چھپا رہی ہیں؟عوام کی اکثریت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک کی 49 فیصد عوام نے اپوزیشن کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی تحریک کو سویلین بالادستی کی تحریک قرار دے دیا۔انسٹیٹیو ٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ کے سروے کے مطابق 32 فیصد عوام سمجھتے ہیں کہ اس تحریک […]

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بھی اسٹیبلشمنٹ کو بڑا پیغام دیدیا

ڈی آئی خان (پی این آئی )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا پی ڈی ایم کامشترکہ فیصلہ ہوگا، کسی ایک جماعت کا نہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے […]

پی ڈی ایم کے اجلاس کا شیڈول کیوں تبدیل کر دیا گیا؟ اسٹیرنگ کمیٹی کااجلا س 16 اور سربراہان کا اجلاس 17 نومبر کو ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس کانیا شیڈول جاری کر دیا گیا ترجمان پی ڈی ایم افتخار حسین کے مطابق اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس 13 کے بجائے 16 نومبر کو ہوگا، جبکہ پارٹی سربراہان کا اجلاس 14 […]

پی ڈی ایم کے اندر کیا ہو رہا اورجلد کیا ہونے والا ہے ؟حامد میر کے حیران کن انکشافات ‎‎

اسلام آباد(پی این آئی) پچھلے تین چار دن میں کچھ بہت ہی اہم ڈویلپمنٹ ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو کے بعد کچھ حکومتی وزراء بہت خوش تھے اور […]

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کے بیانیے میں کوئی فرق نہیں،سراج الحق نے بڑا چھکا مار دیا

اسلام آباد(ین این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کے بیانیے میں کوئی فرق نہیں ،دونوں اپنے اپنے مفادات کی تکمیل کیلئے اداروں کو متنازع بنا رہی ہیں ۔اقتدار برائے اقتدار مفادات […]

پی ڈی ایم کی تمام پارٹیاں ایک ہی مؤقف پر ہیں کہ ملک میں بہتری اور حکومت سے جان چھڑانی ہے، بلاول بھٹو کے انٹرویو کو صرف ہیڈ لائن میں دکھایا گیا پڑھا نہیں گیا، پیپلز پارٹی قلابازیاں کھانے لگی

کراچی(این این آئی) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو کو صرف ہیڈ لائن میں دکھایا گیا پڑھا نہیں گیا۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ بلاول […]