پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا لگ گیا، اہم ترین سیاسی جماعت کے رہنما حکومتی جماعت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

لاڑکانہ (پی این آئی) لاڑکانہ کے اہم رہنماؤں نے پیپلز پارٹی کو الوداع کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق جہاں ایک طرف پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب میں خوب سیاست کر رہی ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب کو ہٹانے کے لیے […]

پی ڈی ایم عسکری قیادت پر دبائو ڈالنے کیلئے کیا کرنے جارہی ہے، نامور صحافی نے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی کا دعویٰ ہے کہ پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کی آخری منزل اسلام آباد نہیں راولپنڈی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی صابر شاکر کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پی ڈی ایم میں شامل نہ ہونیوالی اہم سیاسی جماعت نے بھی اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کی دھمکی دیدی

لوئر دیر (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتیں سندھ حکومت، مرکزی حکومت، سینیٹ سے نکلنے کا فیصلہ کریں تو جماعت اسلامی بھی استعفوں پرسوچ سکتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پی ڈی ایم میں شامل اہم سیاسی جماعت نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا

لاہور (پی این آئی) اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم میں شامل 11 میں سے 10 جماعتیں فوری استعفوں کی حامی ہیں تاہم پیپلز پارٹی اس تجویز کی مخالف ہے۔نجی ٹی وی اے نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم […]

پی ڈی ایم کا سربراہ اجلاس منگل کو اسلام آباد میں منعقد ہو گا، اجلاس میں کون سے اہم ترین فیصلے کیے جائیں گے؟ جانئے

اسلام آ باد (آئی این پی ) پی ڈی ایم کا سربراہ اجلاس ( منگل) کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا،مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں اجلاس مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا،اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہان شریک ہوں […]

پی ڈی ایم کی تحریک کے پیچھے غیر ملکی طاقتیں ہونے کا انکشاف کر دیا گیا

ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم جماعتیں غیر ملکی طاقتوں کے اشاروں پر چل رہی ہیں اور ملک میں انتشار پھیلانا چاہتی ہیں۔اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ […]

پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اسمبلیوں سے استعفوں پر متفق ہو گئیں، کس سیاسی جماعت کے اراکین اسمبلی نے مرکزی قیادت کو استعفے بھجوانا شروع کر دیئے؟ حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں اپوزیشن جماعتوں کی اکثریت اسمبلیوں سے استعفوں پر متفق ہوگئیں ، مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی نے استعفے مرکزی قیادت کو جمع کروانا شروع کردیے، اراکین صوبائی اسمبلی […]

پی ڈی ایم کے لاہور جلسے سے قبل مریم نواز کی گرفتاری کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے جلد جیل جانے کی پیشگوئی کردی ، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کہیں بھی نہیں جارہی […]

پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ، ن لیگ نے ہر کارکن کو جلسے میں کتنے بندے لانے کی ذمہ داری سونپ دی؟ تفصیلات آگئیں

فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے ہر کارکن کو 10بندے ساتھ لانے کی ذمہ داری سونپ دی، ن لیگی رہنماؤں نے کہا کہ 13دسمبر کومینارپاکستان میں تاریخی جلسہ ہوگا، مہنگائی عمران خان اوراس کو لانے والوں کا تحفہ ہے، ہمارا اختلاف […]

’’ پاکستانی سیاست میں کشیدگی ،دسمبر اور جنوری حکومت پر بھاری ، کیا ہو سکتا ہے؟پی ڈی ایم کی قیادت سٹیفن سیکر کی طرح کیا کرنے والی ہے،ہارڈ ٹاک پاکستان کی سیاست پوری دنیا کی توجہ کا مرکزبن گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اور کالم نگارحامد میر نے اپنے آج کے کالم ”ہارڈ ٹاک“ میں تحریر کرتے ہیں کہ آج پاکستان کی سیاست میں ہمیں سیاسی اختلاف کم اور ذاتی انتقام زیادہ نظر آتا ہے۔حکومت اور اپوزیشن دونوں ریڈلائن کراس کر چکے ہیں۔شہباز […]

پی ڈی ایم میں شامل کونسی جماعت حکومتی اتحاد کا حصہ بننے جارہی ہے؟ حکومت کیساتھ مذاکرات کا انکشاف ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کو حکومتی اتحاد میں شامل کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے سردار اخترمینگل سے ایک بار پھر مذاکرات شروع کردیے ، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کہتے ہیں کہ ہماری خواہش ہے بی این پی دوبارہ حکومتی […]