جیل میں بشریٰ بی بی سے بدسلوکی، ایکشن لے لیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی جیل میں بدسلوکی کے خلاف درخواست سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو بھجوا دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل […]

شیخ رشید اور شیریں مزاری اڈیالہ جیل پہنچ گئے

بانیٔ پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف سانحۂ 9 مئی کے مقدمات کی آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہو گی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف مقدمات کی سماعت کریں گے۔اس حوالے […]

دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والا پاک فوج کا افسر شہید

راولپنڈی (پی این آئی ) صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ خیبر میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ شہید ہوگئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 24 سالہ شہید افسر 9 اگست کو وادی […]

پاکستان کیخلاف بنگلادیش ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ہوگیا

لاہور(پی این آئی)بنگلادیش نے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بنگلادیش ٹیسٹ ٹیم کی قیادت نجم الحسن شنتو کریں گے۔ اسکواڈ میں محمود الحسن، ذاکر حسین، شادمان اسلام، مومن الحق، مشفیق الرحیم، لٹن کمار داس، مہدی حسن، تیجل الاسلام، نعیم حسن، […]

اگلے دو دن تک طاقتور طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی، سیلاب کی وارننگ جاری

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ای) نے اگلے 2 روز تک ملک کے مختلف اضلاع میں موسلادھار   بارشوں اور گلیشئیر پھٹنے کے باعث سیلاب کی وارننگ جاری کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جاری کی گئی ایڈوائزری میں این […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر، خیبرپختونخوا، پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال   مشرقی /جنوبی بلوچستان، جنوب مشرقی /بالائی سندھ اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر، آٹا سستا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)محکمہ خوراک پنجاب نے صوبے میں آٹے کا تھیلہ مزید 100 روپے تک سستا کردیا۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یسین کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر آٹے کےتھیلوں کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی ہے۔ محکمہ خوراک […]

عوامی لیگ کے رہنما و کرکٹر شکیب الحسن پاکستان آئیں گے یا نہیں؟

لاہور(پی این آئی)بنگلادیشی میڈیا میں آل راؤنڈر اور عوامی لیگ کے رہنما و سابق رکن پارلیمنٹ شکیب الحسن کی پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے دستیابی کا معاملہ زیر بحث ہے۔ خیال رہےکہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ […]

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش قبول کرلی

لاہور(پی این آئی) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم جلد پاکستان بھجوانےکی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پیشکش قبول کرلی۔ بنگلادیش کرکٹ ٹیم 17 اگست کے بجائے اب 13 اگست کو لاہور پہنچے گی۔ پاکستان کرکٹ […]

کتنے دن مسلسل بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے مطابق آئندہ 3 روز کے دوران سندھ اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارشوں کا امکان ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے سندھ کےعلاقے بدین، چھور، دادو، حیدرآباد، جیکب […]

دھرنا ختم نہیں ہوا، جماعت اسلامی کی وضاحت

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بعد مری روڈ پر لیاقت باغ کے مقام پر 14 روز سے بیٹھے دھرنے کے شرکا منتشر ہو گئے ہیں۔ دھرنے کے مقام سے سے سٹیج اور دریاں اٹھا لی گئی ہیں جبکہ مری روڈ […]